تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حال غَیر ہونا" کے متعقلہ نتائج

پَرْدیسی

غیر ملک کا رہنے والا، اجنبی

پَرْدیسی کا جی آدھا ہوتا ہے

پردیس میں انسان کا حوصلہ نہیں رہتا

پَرْدیسی کی پیت کو سب کا جی لَلْچائے، دو ہی باتوں کا کھوٹ ہے رہَے نَہ سَنگ لے جائے

پردیسی کی محبت میں دو باتوں کا نقصان ہے کہ نہ تو وہ رہتا ہے نہ ساتھ لے جاتا ہے

پَرْدیسی کی پِیت پُھونس کا تاپْنا

اجنبی کی محبت کا اعتبار نہیں.

پَرْدیسی بَلَم تیری آس نَہیں، باسی پُھولوں میں باس نَہیں

پردیسی جس سے ملنے کی امید نہ ہو اس سے دل لگانا عبث ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں حال غَیر ہونا کے معانیدیکھیے

حال غَیر ہونا

haal Gair honaaहाल ग़ैर होना

محاورہ

حال غَیر ہونا کے اردو معانی

  • سکون برقرار نہ رہنا، (مصیبت یا پریشانی سے) حالت بگڑ جانا، خستہ یا شکستہ حال ہوجانا، حالت خراب ہونا
  • (بیمار وغیرہ کا) قریب بمرگ ہونا، نزع کی کیفیت طاری ہونا

हाल ग़ैर होना के हिंदी अर्थ

  • (बीमार वग़ैरा का) क़रीब बमर्ग होना, नज़ा की कैफ़ीयत तारी होना
  • ۔हालत ख़राब होना।
  • सुकून बरक़रार ना रहना, (मुसीबत या परेशानी से) हालत बिगड़ जाना, ख़स्ता या शिकस्ता हाल होजाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حال غَیر ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

حال غَیر ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone