تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"حال غَیر ہونا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں حال غَیر ہونا کے معانیدیکھیے
حال غَیر ہونا کے اردو معانی
- سکون برقرار نہ رہنا، (مصیبت یا پریشانی سے) حالت بگڑ جانا، خستہ یا شکستہ حال ہوجانا، حالت خراب ہونا
- (بیمار وغیرہ کا) قریب بمرگ ہونا، نزع کی کیفیت طاری ہونا
हाल ग़ैर होना के हिंदी अर्थ
- (बीमार वग़ैरा का) क़रीब बमर्ग होना, नज़ा की कैफ़ीयत तारी होना
- ۔हालत ख़राब होना।
- सुकून बरक़रार ना रहना, (मुसीबत या परेशानी से) हालत बिगड़ जाना, ख़स्ता या शिकस्ता हाल होजाना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (حال غَیر ہونا)
حال غَیر ہونا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔