تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"حالِ زَبُوں" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں حالِ زَبُوں کے معانیدیکھیے
حالِ زَبُوں کے اردو معانی
صفت
- بُری حالت ، خراب کیفیت ، قابل رحم حالت
شعر
آہ اخترؔ میری ہنسی سے بھی
میرا حال زبوں ٹپکتا ہے
اب جو روتے ہیں مرے حال زبوں پر اخترؔ
کل یہی تھے مجھے ہنس ہنس کے رلانے والے
بخش دی حال زبوں نے جلوہ سامانی مجھے
کاش مل جائے زمانے کی پریشانی مجھے
English meaning of haal-e-zabuu.n
Adjective
- bad condition, pitiful state
हाल-ए-ज़बूँ के हिंदी अर्थ
विशेषण
- बुरी हालत, दयनीय स्थिति
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (حالِ زَبُوں)
حالِ زَبُوں
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔