تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"حالِ پَرِیشاں" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں حالِ پَرِیشاں کے معانیدیکھیے
حالِ پَرِیشاں کے اردو معانی
اسم، مذکر
- بُری حالت، خراب حالت
شعر
ہم اپنے حال پریشاں پہ بارہا روئے
اور اس کے بعد ہنسی ہم کو بارہا آئی
جب نہ تھا ضبط تو کیوں آئے عیادت کے لیے
تم نے کاہے کو مرا حال پریشاں دیکھا
حال پریشاں سن کر میرا آنکھ میں اس کی آنسو ہیں
میں نے اس سے جھوٹ کہا ہو ایسا بھی ہو سکتا ہے
English meaning of haal-e-pareshaa.n
Noun, Masculine
- disturbed condition
हाल-ए-परेशाँ के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- बुरी हालत, ख़राब हालत
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (حالِ پَرِیشاں)
حالِ پَرِیشاں
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔