تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حاکِمی" کے متعقلہ نتائج

مُنافِق

جو ظاہر میں دوست باطن میں دشمن ہو، جو دھوکا دینے کے لیے ظاہراً ایمان لایا ہو، دل میں کینہ رکھنے والا، ریاکار، مکّار

مُنافِقانَہ

منافقوں والا، منافقوں کی طرح کا، ریاکاری یا مکاری کے ساتھ، دکھاوے کی غرض سے

مُنافِقی

منافقت برتنے والا ، منافقت سے کام لینے والا ، منافق ۔

مُنافِقِین

وہ لوگ عموماً جن کا ظاہر کچھ ہو اور باطن کچھ اور، وہ لوگ جو بظاہر مومن اور بباطن کافر ہوں یا دل سے عمل کرنے والے نہ ہوں

مُنافِقانَہ پالِیسی

مکاری کی حکمت عملی ، ریاکاری ، منافقت ۔

مُنافِقانَہ رَوَیَّہ

دعوے کے برخلاف عمل (خصوصاً دینی معاملات میں) ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں حاکِمی کے معانیدیکھیے

حاکِمی

haakimiiहाकिमी

اصل: عربی

وزن : 212

اشتقاق: حَكَمَ

Roman

حاکِمی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • حکومت، فرمان٘روائی، سرداری
  • حکم، فرمان
  • قانونی اختیار، قوّت، طاقت
  • حاکم کا کام یا منصب، حاکم کا فرضِ منصبی
  • سرکار کا، حکومت کا

شعر

Urdu meaning of haakimii

Roman

  • hukuumat, farmaanrvaa.ii, sardaarii
  • hukm, farmaan
  • qaanuunii iKhatiyaar, qoXvat, taaqat
  • haakim ka kaam ya mansab, haakim ka farze mansbii
  • sarkaar ka, hukuumat ka

English meaning of haakimii

Noun, Feminine

हाकिमी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • राजशाही, अध्यक्षता, सरदारी, अफ्सरी, स्वामित्व, मालिकी
  • शासन, राज
  • कानूनी अधिकार, कानूनी या न्यायिक प्राधिकरण, शक्ति, ताक़त
  • अधिकारी का पद या पेशा, अधिकारी का आधिकारिक कर्तव्य, पदाधिकार
  • सरकार का, हुकूमत का

حاکِمی کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُنافِق

جو ظاہر میں دوست باطن میں دشمن ہو، جو دھوکا دینے کے لیے ظاہراً ایمان لایا ہو، دل میں کینہ رکھنے والا، ریاکار، مکّار

مُنافِقانَہ

منافقوں والا، منافقوں کی طرح کا، ریاکاری یا مکاری کے ساتھ، دکھاوے کی غرض سے

مُنافِقی

منافقت برتنے والا ، منافقت سے کام لینے والا ، منافق ۔

مُنافِقِین

وہ لوگ عموماً جن کا ظاہر کچھ ہو اور باطن کچھ اور، وہ لوگ جو بظاہر مومن اور بباطن کافر ہوں یا دل سے عمل کرنے والے نہ ہوں

مُنافِقانَہ پالِیسی

مکاری کی حکمت عملی ، ریاکاری ، منافقت ۔

مُنافِقانَہ رَوَیَّہ

دعوے کے برخلاف عمل (خصوصاً دینی معاملات میں) ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حاکِمی)

نام

ای-میل

تبصرہ

حاکِمی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone