تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"حاکِم" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں حاکِم کے معانیدیکھیے
حاکِم کے اردو معانی
اسم، مذکر، واحد
- حکم کرنےوالا، حکومت کرنے والا، ملک کا والی، حکمران، سردار، عامل، ناظم
- مالک، آقا، نمبردار، مقّدم، زمین٘دار
- جج، قاضی
- گورنر، فرماں روا، افسر، ناظم
- (حدیث) جس کا علم تین لاکھ حدیثوں پر محیط ہو
- (تصوف) جو اوامر شرع سالک پر جاری رکھے
- (مشین) وہ پرزہ جو مشین میں حرارت اور اس کے عوامل کی تقسیم کرتا اور قابو رکھتا ہے
شعر
تھا ارادہ تری فریاد کریں حاکم سے
وہ بھی اے شوخ ترا چاہنے والا نکلا
وقت حاکم ہے کسی روز دلا ہی دے گا
دل کے سیلاب زدہ شہر پہ قبضہ مجھ کو
English meaning of haakim
Noun, Masculine, Singular
- one in power or authority, a ruler, governor, dominion, or government, chief, master
- one who exercises judicial authority, jurisdiction, a judge, a magistrate
- an official, officer, a commander
- (Hadish) one having the knowledge of three lakh Hadiths
- (Machine) a kind of tool which is control, maintain and divide the temperature
- the Supreme Judge (one of the names of God)
हाकिम के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन
- हुक्म करने वाला, हुकूमत करने वाला, हुक्म चलाने वाला, शासक, राजा, सम्राट, बादशाह, नरेश, प्रधान, बड़ा अथवा प्रधान अधिकारी
- स्वामी, मालिक, राजा, सरदार
- न्यायाधिश, जज
- (हदीस) जिसके पास 3 लाख हदीसों का ज्ञान हो
- (तस्सवुफ़)
- (मशीन) वो उपकरण जो मशीन में तापमान और उसके घटकोंं को वितरित एवं नियंत्रित करता है
حاکِم سے متعلق کہاوتیں
حاکِم کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (حاکِم)
حاکِم
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔