تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ہاجِر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ہاجِر کے معانیدیکھیے
ہاجِر کے اردو معانی
صفت
- ہجرت کرنے والا، اپنا ملک چھوڑ کر دوسرے ملک میں جا کے رہنے والا، مکے میں جا رہنے والا، عرب کے ایک مشہور قبیلے کا نام
- خوب، نہایت عمدہ (چیز)، ہذیان گو، بیوقوفی کی باتیں کرنے والا، دیوانہ، مجنوں
قریب ترین ہم صوتی الفاظ
شعر
روٹھے کب تک رہو گے ہاجرؔ سے
آؤ اب لگ بھی جاؤ سینے سے
پھر کسی کے فراق میں ہاجرؔ
رات دن اشک بار رہتا ہے
رات دن ہاجرؔ بتوں کا ذکر ہو
کوئی بات اس کے سوا اچھی نہیں
हाजिर के हिंदी अर्थ
विशेषण
- घर-बार छोड़नेवाला, मुहाजिर, परदेसी, शरणार्थी ।
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ہاجِر)
ہاجِر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔