تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"حاجَت مَنْد" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں حاجَت مَنْد کے معانیدیکھیے
حاجَت مَنْد کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت
- صاحب احتیاج، محتاج، ضروتمند، پریشان حال، خواہشمند
شعر
تمہارے در سے نہ مایوس جائیں حاجت مند
قبول ہووے جو توبہ گناہ گار کریں
کون ہے جو نہیں ہے حاجت مند
کس کی حاجت روا کرے کوئی
وہی سائل وہی مسؤل وہی حاجت مند
گر ہو مقرون اجابت تو سوال اچھا ہے
हाजतमंद के हिंदी अर्थ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (حاجَت مَنْد)
حاجَت مَنْد
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔