تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"حاجَت" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں حاجَت کے معانیدیکھیے
حاجَت کے اردو معانی
اسم، مؤنث، واحد
- ضرورت
-
(مراد) آرزو، خواہش، امید
مثال - آدمی کی ایک حاجت پوری ہو جائے تو کئی پیدا ہو جاتی ہے
- پیشاب اور پاخانہ کی ضرورت
- حراست کی جگہ (زیر سماعت قیدیوں کے لیے)، حوالات، حراست
- (نفسیات) عضویے کے اندر کا وہ تناؤ جو خواہش اور اکساوا پیدا کرے
- افلاس، مفلسی
شعر
کون ہے جو نہیں ہے حاجت مند
کس کی حاجت روا کرے کوئی
حاجت نہیں بناؤ کی اے نازنیں تجھے
زیور ہے سادگی ترے رخسار کے لیے
دینے والے کی مشیت پہ ہے سب کچھ موقوف
مانگنے والے کی حاجت نہیں دیکھی جاتی
English meaning of haajat
Noun, Feminine, Singular
- want, need, necessity, exigency
- a thing wanted, an object of want or need, needful or requisite thing, a requirement, affair or business
-
( Metaphorically) hope, wish
Example - Aadami ki ek hajat puri ho jaye to kayi paida ho jati hai
- call of nature, natural call, defecation
- a place of detention (for prisoners pending trial), prison
- poverty
हाजत के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग, एकवचन
- आवश्यकता, ज़रूरत
-
( सांकेतिक) आशा, निवेदन, आरज़ू, इच्छा, भिलाषा, ख़्वाहिश, मनोकामना, मनोवांछा
उदाहरण - आदमी की एक हाजत पूरी हो जाए तो कई पैदा हो जाती है
- शौच लगना, पेशाब या पाख़ाना की आवश्यक्ता
- हिरासत की जगह (विचाराधीन बंदियों के लिए) हिरासत, हवालात
- (मनोविज्ञान) वो शारीरिक तनाव जो इच्छा और कामना पर उकसावे का कार्य करे
- दरिद्रता, तंगी
حاجَت کے مترادفات
حاجَت کے متضادات
حاجَت سے متعلق محاورے
حاجَت کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (حاجَت)
حاجَت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔