تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"حاجَت روائی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں حاجَت روائی کے معانیدیکھیے
حاجَت روائی کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مؤنث
- ضرورت، احتیاج یا آرزو پوری کرنے کا عمل، مطلب براری، مراد کا حصول
شعر
کس سے کروں امید میں حاجت روائی کی
جز تیرے کوئی قبلۂ حاجات بھی نہیں
جو بندے خدا کے خدا پر نہ رکھیں تو رکھیں بھروسہ خدائی میں کس پر
بنایا انہیں اہل حاجت اسی نے کرے گا وہی ان کی حاجت روائی
مجھ ایسے شخص کی حاجت روائی کرتے ہوئے
بھٹک گیا تھا وہ کار خدائی کرتے ہوئے
English meaning of haajat-ravaa.ii
Persian, Arabic - Noun, Feminine
- supplying the wants, providing what is needful, necessary or desired
हाजत-रवाई के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, स्त्रीलिंग
- इच्छा और कामना पूरी करना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (حاجَت روائی)
حاجَت روائی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔