تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حافِظِ حَقِیقی" کے متعقلہ نتائج

حاذِق

ہوشیار، ماہر، کامل، فن اور تجربے میں کامل، ماہر اور تجربہ کار ماہر طب یا جراح

حاذِقانَہ

ماہرانہ ، کمالِ مہارت کے ساتھ ، مکمل فنکاری کے ساتھ .

حاذِقِ دَوراں

اپنے زمانے کا ماہرِ فن (طبیب) نامور معالج ، مشہورِ زمانہ ماہرِفن .

حاذِقُ الْمُلْک

ایک خطاب جو غیر منقسم ہندوستان میں حکومت کی طرف سے مشہور اور ماہر اطبّا کو دیا جاتا تھا.

حکیمِ حاذِق

کامل طبیب، ماہر حکیم

طَبِیبِ حاذِق

نہایت تجربہ کار اور کامل طبیب، دانا اور زیرک طبیب، وہ طبیب جو تشخیصِ مرض اور تجویزِ دوا میں پوری دست گاہ رکھتا ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں حافِظِ حَقِیقی کے معانیدیکھیے

حافِظِ حَقِیقی

haafiz-e-haqiiqiiहाफ़िज़-ए-हक़ीक़ी

اصل: عربی

وزن : 212122

حافِظِ حَقِیقی کے اردو معانی

مذکر

  • اصلی محافظ، اصلی نگہبان، خدائے تعالیٰ مراد ہے

English meaning of haafiz-e-haqiiqii

Masculine

  • God, the true protector

हाफ़िज़-ए-हक़ीक़ी के हिंदी अर्थ

पुल्लिंग

  • सच्ची रक्षा करने-वाला, अर्थात् ईश्वर, असली निगहबान

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حافِظِ حَقِیقی)

نام

ای-میل

تبصرہ

حافِظِ حَقِیقی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone