تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ہائے وائے" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ہائے وائے کے معانیدیکھیے
وزن : 2222
موضوعات: اظہار
ہائے وائے کے اردو معانی
فجائیہ
- رنج و غم، درد و کرب یا ماتم کی صدا (اظہارِ افسوس کے لیے)، کراہ، نالہ، آہ
شعر
گر ہو نہ درد عشق تو بے درد ہم کہائیں
کچھ لطف گفتگو ہی نہیں ہائے وائے بن
English meaning of haa.e-vaa.e
Interjection
- oohs and aahs, sighing, cry of pain
हाए-वाए के हिंदी अर्थ
विस्मयादिबोधक
- शोक, पीड़ा या शोक (खेद व्यक्त करना), विलाप करना, कराहना, आह
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ہائے وائے)
ہائے وائے
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔