تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہائے رے بُڑھاپے جَوانی میں کیا پَتَّھر پَڑے تھے" کے متعقلہ نتائج

ہَم نَفَس

رفیق، عزیز، دوست، ساتھی

ہَم نَفَساں

ایک ساتھ جینے والے، ایک ہی زمانے اور ایک ہی وقت میں سانس لینے والے، دوست، احباب

ہم نفسی

دوستی، آشنائی، ساتھ رہنے والا، سنگی

ہَمَہ نَفْسِیَّت

(فلسفہ) رک : ہمہ نفسی ؛ یہ نظریہ کہ کائنات میں موجود ہر شے اور مظہر شعور ، ذہن ، روح یا زندگی کا حامل ہے

ہَمَہ نَفْسی

(فلسفہ) لائبنیزکا فلسفہ کہ ساری کائنات اور اس کا ہر خفیف ترین ذرّہ ایک نفسیاتی یا ذہنی پہلو کا حامل ہوتا ہے نیز یہ کہ کائنات میں موجود ہر شے اور مظہر شعور ، ذہن ، روح یا زندگی کا حامل ہے ، بین النفسیت ۔

حُمّیٰ نِفاسِیَّہ

زچگی کا بخار، یہ ایک قسم کا عفونتی بخار ہے جو کہ زچہ کے خون میں مادہ م معفنہ کے جذب ہو جانے سے پیدا ہوتا ہے.

خَس اَگَر بَر آسْماں رَوَدْ ہَمَہ خَس اَسْت و گَوہَر اَگَر دَر خَلاب اُفْتَد ہَماں نَفیس

تِنکا اگر آسمان پر چلا جائے تو بھی تِنکا ہے اور موتی اگر کِیچڑ میں گِر پڑے تو بھی نفیس ہے، بُری چیز بُری ہے اچھی چیز اچھی، کمینہ آدمی کِتنا ہی بڑھ جائے کمینہ ہی ہے اور شریف آدمی کِتنا ہی تباہ ہو جائے تب بھی اُس کی شرافت میں فرق نہ آئے گا

اردو، انگلش اور ہندی میں ہائے رے بُڑھاپے جَوانی میں کیا پَتَّھر پَڑے تھے کے معانیدیکھیے

ہائے رے بُڑھاپے جَوانی میں کیا پَتَّھر پَڑے تھے

haa.e re bu.Dhaape javaanii me.n kyaa patthar pa.De theहाए रे बुढ़ापे जवानी में क्या पत्थर पड़े थे

ضرب المثل

Roman

ہائے رے بُڑھاپے جَوانی میں کیا پَتَّھر پَڑے تھے کے اردو معانی

  • جوانی کی حالت میں کچھ نہیں کیا تو بڑھاپے میں جوانی کا افسوس فضول ہے

Urdu meaning of haa.e re bu.Dhaape javaanii me.n kyaa patthar pa.De the

Roman

  • javaanii kii haalat me.n kuchh nahii.n kiya to bu.Dhaape me.n javaanii ka afsos fuzuul hai

हाए रे बुढ़ापे जवानी में क्या पत्थर पड़े थे के हिंदी अर्थ

  • जवानी की हालत में कुछ नहीं किया तो बुढ़ापे में जवानी का अफ़सोस फ़ुज़ूल है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ہَم نَفَس

رفیق، عزیز، دوست، ساتھی

ہَم نَفَساں

ایک ساتھ جینے والے، ایک ہی زمانے اور ایک ہی وقت میں سانس لینے والے، دوست، احباب

ہم نفسی

دوستی، آشنائی، ساتھ رہنے والا، سنگی

ہَمَہ نَفْسِیَّت

(فلسفہ) رک : ہمہ نفسی ؛ یہ نظریہ کہ کائنات میں موجود ہر شے اور مظہر شعور ، ذہن ، روح یا زندگی کا حامل ہے

ہَمَہ نَفْسی

(فلسفہ) لائبنیزکا فلسفہ کہ ساری کائنات اور اس کا ہر خفیف ترین ذرّہ ایک نفسیاتی یا ذہنی پہلو کا حامل ہوتا ہے نیز یہ کہ کائنات میں موجود ہر شے اور مظہر شعور ، ذہن ، روح یا زندگی کا حامل ہے ، بین النفسیت ۔

حُمّیٰ نِفاسِیَّہ

زچگی کا بخار، یہ ایک قسم کا عفونتی بخار ہے جو کہ زچہ کے خون میں مادہ م معفنہ کے جذب ہو جانے سے پیدا ہوتا ہے.

خَس اَگَر بَر آسْماں رَوَدْ ہَمَہ خَس اَسْت و گَوہَر اَگَر دَر خَلاب اُفْتَد ہَماں نَفیس

تِنکا اگر آسمان پر چلا جائے تو بھی تِنکا ہے اور موتی اگر کِیچڑ میں گِر پڑے تو بھی نفیس ہے، بُری چیز بُری ہے اچھی چیز اچھی، کمینہ آدمی کِتنا ہی بڑھ جائے کمینہ ہی ہے اور شریف آدمی کِتنا ہی تباہ ہو جائے تب بھی اُس کی شرافت میں فرق نہ آئے گا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہائے رے بُڑھاپے جَوانی میں کیا پَتَّھر پَڑے تھے)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہائے رے بُڑھاپے جَوانی میں کیا پَتَّھر پَڑے تھے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone