تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ہاڑ جوڑا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ہاڑ جوڑا کے معانیدیکھیے
وزن : 2122
مادہ: ہاڑ
ہاڑ جوڑا کے اردو معانی
اسم، مذکر
- ۱۔ ٹوٹی ہوئی ہڈی کو جوڑنے اور درست کرنے والا ، جراح
- ۲۔ ایک پودے کا نام جس کے استعمال سے ٹوٹی ہوئی ہڈی جڑ جاتی ہے ، لاط : Cissus Quadrangularis ؛ ہاڑا جوڑی
English meaning of haa.D-jo.Daa
Noun, Masculine
- one who sets bones, the medicinal plant Cissus quadrangularis
हाड़-जोड़ा के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- टूटी हुई हड्डी को जोड़ने और ठीक करने वाला, सर्जन, एक पौधे का नाम जिसका उपयोग टूटी हुई हड्डियों को ठीक करने के लिए किया जाता है, हाड़ा जोड़ी
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ہاڑ جوڑا)
ہاڑ جوڑا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔