تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہاڑ جوڑا" کے متعقلہ نتائج

باغِی

حکومت وقت کا مخالف، نا فرمانی کرنے والا، سرکش، منحرف

باغِیچَہ

چھوٹا سا باغ، پھلواری

باغِیچی

باغیچہ کی تصغیر، چھوٹا باغیچہ، چمن

باغِی کہلانا

بغاوت کا الزام لگنا

باغِی ہوجانا

منحرف ہونا، بغاوت کرنا

باغِی کردینا

منحرف کرنا، سرکش اور نافرمان کردینا

باغی پَیداوار

(کاشتکاری) وہ زرعی پیداوار جو پھل پھول کی طرح باغوں میں کاشت کی جاتی ہے جیسے: ادرک، السی، کپاس وغیرہ

حَشْری باغی

وہ جو دوسروں کی دیکھا دیکھی بغاوت کردے، اتفاقی سرکش

اردو، انگلش اور ہندی میں ہاڑ جوڑا کے معانیدیکھیے

ہاڑ جوڑا

haa.D-jo.Daaहाड़-जोड़ा

وزن : 2122

مادہ: ہاڑ

  • Roman
  • Urdu

ہاڑ جوڑا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ۱۔ ٹوٹی ہوئی ہڈی کو جوڑنے اور درست کرنے والا ، جراح
  • ۲۔ ایک پودے کا نام جس کے استعمال سے ٹوٹی ہوئی ہڈی جڑ جاتی ہے ، لاط : Cissus Quadrangularis ؛ ہاڑا جوڑی

Urdu meaning of haa.D-jo.Daa

  • Roman
  • Urdu

  • ۱۔ TuuTii hu.ii haDDii ko jo.Dne aur darust karne vaala, jarraah
  • ۲۔ ek paude ka naam jis ke istimaal se TuuTii hu.ii haDDii ju.D jaatii hai, laat ha Cissus Quadrangularis ; haa.Daa jo.Dii

English meaning of haa.D-jo.Daa

Noun, Masculine

  • one who sets bones, the medicinal plant Cissus quadrangularis

हाड़-जोड़ा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • टूटी हुई हड्डी को जोड़ने और ठीक करने वाला, सर्जन, एक पौधे का नाम जिसका उपयोग टूटी हुई हड्डियों को ठीक करने के लिए किया जाता है, हाड़ा जोड़ी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

باغِی

حکومت وقت کا مخالف، نا فرمانی کرنے والا، سرکش، منحرف

باغِیچَہ

چھوٹا سا باغ، پھلواری

باغِیچی

باغیچہ کی تصغیر، چھوٹا باغیچہ، چمن

باغِی کہلانا

بغاوت کا الزام لگنا

باغِی ہوجانا

منحرف ہونا، بغاوت کرنا

باغِی کردینا

منحرف کرنا، سرکش اور نافرمان کردینا

باغی پَیداوار

(کاشتکاری) وہ زرعی پیداوار جو پھل پھول کی طرح باغوں میں کاشت کی جاتی ہے جیسے: ادرک، السی، کپاس وغیرہ

حَشْری باغی

وہ جو دوسروں کی دیکھا دیکھی بغاوت کردے، اتفاقی سرکش

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہاڑ جوڑا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہاڑ جوڑا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone