تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گِیان بَڑھے سوچ سے، روگ بَڑھے بھوگ سے" کے متعقلہ نتائج

تَصْنِیف

طبیعت سے کوئی مضمون یا کتاب لکھنا، کسی موضوع پر علیحدہ علیحدہ ابواب میں کتاب تیار کرنا

تَصْنِیفی

تصنیف کا ، تصنیف سے متعلق ، نیز (وہ زبان) جس میں کتابیں لکھی جائیں.

تَصْنِیفات

تصنیف کی ہوئی کتابیں، (لکھنؤ میں مذکر۔ دہلی میں مونث)

تَصْنِیف کَرنا

تَصْنِیف کارْڈ

وہ کارڈ جو یہ بتاتے ہیں کہ فلاں نام کی کتاب لائبریری میں موجود ہے یا نہیں نیز یہ بھی کہ ایک ہی نام کی کتابیں فلاں فلاں مصنفوں نے لکھی ہیں.

تَصْنِیف رامُصَنِّف نیکو کُنَد بَیان

مصنف ہی اپنی تصنیف کو اچھی طرح بیان کرتا یا کر سکتا ہے.

شِعْر تَصْنِیف کَرْنا

شعر کہنا ، شعر بنانا ، شعر موزوں کرنا .

شُعْبَۂِ تَصْنِیف و تالِیف

حَقِّ تَصْنِیف

زیرِ تَصْنِیف

(کتاب) جو تصنیف کی جا رہیِ ہو، تصنیف کے مرحلے میں، زیرِ ترتیب و تدوین

اردو، انگلش اور ہندی میں گِیان بَڑھے سوچ سے، روگ بَڑھے بھوگ سے کے معانیدیکھیے

گِیان بَڑھے سوچ سے، روگ بَڑھے بھوگ سے

gyaan ba.Dhe soch se, rog ba.Dhe bhog seज्ञान बढ़े सोच से, रोग बढ़े भोग से

ضرب المثل

گِیان بَڑھے سوچ سے، روگ بَڑھے بھوگ سے کے اردو معانی

  • عقل سوچنے سے بڑھتی ہے اور بیماری جماع کرنے سے
  • غور و فکر سے علم میں اضافہ ہوتا ہے اور کھانے پینے میں بے احتیاطی سے روگ بڑھتا ہے

ज्ञान बढ़े सोच से, रोग बढ़े भोग से के हिंदी अर्थ

  • बुद्धि सोचने से बढ़ती है और बीमारी संभोग करने से
  • चिंतन से ज्ञान बढ़ता है और आहार-विहार में असंयम से रोग बढ़ता है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گِیان بَڑھے سوچ سے، روگ بَڑھے بھوگ سے)

نام

ای-میل

تبصرہ

گِیان بَڑھے سوچ سے، روگ بَڑھے بھوگ سے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone