تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گُزَشْتَہ" کے متعقلہ نتائج

آیِنْدَہ

آئندہ، مستقبل میں، آنے والے زمانے میں، آگے، اس کے بعد

آیِنْدَگاں

رک : آئندگاں .

آئِنْدَہ

آنے والا زمانہ، مستقبل

بَعِیدِ آیِندَہ

مستقبل بعید ، وہ آیندہ زمانہ جو کچھ وقت کے بعد آنے ، مستقبل قریب کی ضد .

آئِندَہ اِختِیار بَدَستِ مُختار

ہم سمجھا چکے، اب ماننا نہ ماننا تمہارے یا ان کے اختیار میں ہے

آئِنْدَہ کو

آنے والے وقت کے لیے، پھر یا آگے چل کر.

خُوش آیَنْدَہ

دل پسند، پسندِ خاطر، پسندیدہ

دَر آیَنْدَہ

اندر لانے ولا، اندر آنے کا.

گُذَشْتَہ را صَلْوات آئِندَہ را اِحْتِیاط

جو گزر گئی سو گزر گئی ، جو ہونا تھا ہو گیا ، آئندہ کے لیے احتیاط رکھیں (فارسی کہاوت اردو میں مستعمل).

گُذَشْتَہ را صِلوٰۃ آئِندَہ را اِحْتِیاط

جو گزر گئی سو گزر گئی ، جو ہونا تھا ہو گیا ، آئندہ کے لیے احتیاط رکھیں (فارسی کہاوت اردو میں مستعمل).

اردو، انگلش اور ہندی میں گُزَشْتَہ کے معانیدیکھیے

گُزَشْتَہ

guzashtaगुज़श्ता

نیز - گُذَشْتَہ

اصل: فارسی

وزن : 122

گُزَشْتَہ کے اردو معانی

صفت

  • گزر ہوا، پچھلا، سابقہ (واقعہ، زمانہ، بات وغیرہ)، ماضی کا
  • ماضی، زمانۂ ماضی
  • ( صرف جمع کی صورت میں بطور اسم ) گزرا ہوا
  • گذرا ہوا، بیتا ہوا، جو ختم ہو گیا ہو (زمانہ وغیرہ)
  • پچھلا، گزشتہ، سابقہ، گزرا ہوا
  • چھوڑا ہوا، پیش کیا ہوا، دیا ہوا

وضاحتی ویڈیو

English meaning of guzashta

Adjective

गुज़श्ता के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • बीते हुए काल से संबंध रखनेवाला, गुज़रा हुआ, बीता हुआ, व्यतीत, भूतकाल, माज़ी
  • अतीत; बीता हुआ, पिछला, गुज़रा हुआ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گُزَشْتَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

گُزَشْتَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone