تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"گُزارِش" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں گُزارِش کے معانیدیکھیے
گُزارِش کے اردو معانی
اسم، مؤنث، واحد
-
عرض داشت، درخواست، التجا (خاکساری ظاہر کرنے کے لئے)
مثال - چیرمین کی گزارش پر پولس نے احتجاج میں شامل لوگوں کو چھوڑ دیا تھا
- عرض، بیان
- خبر، اطلاع
- پیش کرنا
-
چھوڑنا، ترک کرنا
مثال - گذارش اگر 'ذ' سے لکھا جائے تو اس کے معنی ہوں گے 'چھوڑنا یا ترک کرنا'
شعر
دوستو تم سے گزارش ہے یہاں مت آؤ
اس بڑے شہر میں تنہائی بھی مر جاتی ہے
جاتے ہو خدا حافظ ہاں اتنی گزارش ہے
جب یاد ہم آ جائیں ملنے کی دعا کرنا
دھوپ نے گزارش کی
ایک بوند بارش کی
English meaning of guzaarish
Noun, Feminine, Singular
-
petition, request, application
Example - Chairman ki guzarish par police ne ehtijaj mein shamil logon ko chhod diya tha
- utterance, expression
- notice, information
- to present, offer
- quitting, leaving
गुज़ारिश के हिंदी अर्थ
گُزارِش کے مترادفات
گُزارِش کے مرکب الفاظ
گُزارِش سے متعلق دلچسپ معلومات
گزارش دیکھئے، ’’گذارش‘‘۔
ماخذ: لغات روز مرہ
مصنف: شمس الرحمن فاروقی
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (گُزارِش)
گُزارِش
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔