تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گُونگی جورُو بَھلی، گُونگا ناریَل نَہ بَھلا" کے متعقلہ نتائج

کَمیاب

کم دستیاب ہونے والا، کم ملنے والی

کَمْیابی

کمیاب ہونا، شاذ ہونا

کامْیاب

جس کی مراد پوری ہو گئی ہو، جس کا مطلب پورا ہو گیا ہو

کامِیاب بَنانا

کامیاب کرنا ؛ مقبول بنانا .

کامِیاب ہونا

مقبول ہونا ، نیک نام ہونا ، بامراد ہونا .

کامْیابی

جیت، فتح یابی، کامگاری، کارگرہونا، پسندیدہ ہونا، کامراانی

کِیْمِیا بَننا

۔لازم۔

کِیمِیا بَنانا

رسائن بنانا، چاندی سونا بنانا، معمولی چیز سے قیمتی چیز بنانا

کِیمِیائی بانْڈ

(کیمیا) دو جوہروں کی باہمی کشش سے پیدا ہونے والا تعلق جس سے دونوں جوہر باہم یکجا ہو جاتے ہیں .

نا کامیاب

کامیابی سے محروم، ناکام، بے مراد، ناامید، مایوس

اردو، انگلش اور ہندی میں گُونگی جورُو بَھلی، گُونگا ناریَل نَہ بَھلا کے معانیدیکھیے

گُونگی جورُو بَھلی، گُونگا ناریَل نَہ بَھلا

guu.ngii joruu bhalii, guu.ngaa naariyal na bhalaaगूँगी जोरू भली, गूँगा नारियल न भला

نیز : گونگی جورو بھلی، گونگا ناڑیل نہ بھلا

ضرب المثل, ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

گُونگی جورُو بَھلی، گُونگا ناریَل نَہ بَھلا کے اردو معانی

  • گونگی بیوی اچھی ہے مگر بے آواز حقّہ نہیں اچھا جس میں سے گُڑ گُڑ کی آواز نہ نکلے، یعنی کسی کام کا نہیں

Urdu meaning of guu.ngii joruu bhalii, guu.ngaa naariyal na bhalaa

  • Roman
  • Urdu

  • guungii biivii achchhii hai magar be aavaaz hukka nahii.n achchhaa jis me.n se gu.D gu.D kii aavaaz na nikle, yaanii kisii kaam ka nahii.n

गूँगी जोरू भली, गूँगा नारियल न भला के हिंदी अर्थ

  • गूँगी पत्नी अच्छी है परंतु वो हुक़्क़ा नहीं अच्छा जिस में से गुड़गुड़ की आवाज़ न निकले, अर्थात किसी काम का नहीं

    विशेष पहले नारियल के हुक्के बनते थे, इसलिए यह शब्द हुक्का के लिए रूढ़ हो गया है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کَمیاب

کم دستیاب ہونے والا، کم ملنے والی

کَمْیابی

کمیاب ہونا، شاذ ہونا

کامْیاب

جس کی مراد پوری ہو گئی ہو، جس کا مطلب پورا ہو گیا ہو

کامِیاب بَنانا

کامیاب کرنا ؛ مقبول بنانا .

کامِیاب ہونا

مقبول ہونا ، نیک نام ہونا ، بامراد ہونا .

کامْیابی

جیت، فتح یابی، کامگاری، کارگرہونا، پسندیدہ ہونا، کامراانی

کِیْمِیا بَننا

۔لازم۔

کِیمِیا بَنانا

رسائن بنانا، چاندی سونا بنانا، معمولی چیز سے قیمتی چیز بنانا

کِیمِیائی بانْڈ

(کیمیا) دو جوہروں کی باہمی کشش سے پیدا ہونے والا تعلق جس سے دونوں جوہر باہم یکجا ہو جاتے ہیں .

نا کامیاب

کامیابی سے محروم، ناکام، بے مراد، ناامید، مایوس

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گُونگی جورُو بَھلی، گُونگا ناریَل نَہ بَھلا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گُونگی جورُو بَھلی، گُونگا ناریَل نَہ بَھلا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone