تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گُونگے نے سَپنا دیکھا، مَن ہی مَن پَچھتائے" کے متعقلہ نتائج

گِرْوِیدَہ

فریفتہ، دلدادہ، عاشق، والہ و شیدا

گِرْوِیدَہ ہونا

دل دادہ ہونا ، کسی کی طرف مائل ہونا (گرویدہ کرنا رک کا لازم).

گِرْوِیدَہ کَرنا

اپنی طرف مائل کرنا ، راغب کرنا ، اپنا شیدا و والہ بنانا.

گِرْوِیدَگی

گرویدہ ہونا، فریفتگی، عقیدت، تعلق خاطر

گِرْوی دار

وہ شخص جس کے پاس کوئی چیز گروی رکھی جائے، گرو دار، امین، رہن دار

سِتَم گِرْوِیدَہ

जो किसी के अत्याचारों पर मुग्ध हो, जो चाहता हो कि उस पर अत्याचार होते ही हे अर्थात् प्रेमी ।

اردو، انگلش اور ہندی میں گُونگے نے سَپنا دیکھا، مَن ہی مَن پَچھتائے کے معانیدیکھیے

گُونگے نے سَپنا دیکھا، مَن ہی مَن پَچھتائے

guu.nge ne sapnaa dekhaa, man hii man pachhtaa.eगूँगे ने सपना देखा, मन ही मन पछताए

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

گُونگے نے سَپنا دیکھا، مَن ہی مَن پَچھتائے کے اردو معانی

  • گونگے کو دکھ ہوتا ہے کہ وہ اپنا سپنا کسی کو سنا نہیں سکتا
  • جب کسی بات کے بیان کرنے کو جی چاہے اور بیان نہ ہو سکے تو یہ کہاوت کہتے ہیں

Urdu meaning of guu.nge ne sapnaa dekhaa, man hii man pachhtaa.e

  • Roman
  • Urdu

  • guunge ko dukh hotaa hai ki vo apnaa sapnaa kisii ko sunaa nahii.n saktaa
  • jab kisii baat ke byaan karne ko jii chaahe aur byaan na ho sake to ye kahaavat kahte hai.n

गूँगे ने सपना देखा, मन ही मन पछताए के हिंदी अर्थ

  • गूँगे को दुख होता है कि वह अपना सपना किसी को सुना नहीं सकता
  • जब किसी बात के बयान करने को जी चाहे और बयान न हो सके तो कहते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

گِرْوِیدَہ

فریفتہ، دلدادہ، عاشق، والہ و شیدا

گِرْوِیدَہ ہونا

دل دادہ ہونا ، کسی کی طرف مائل ہونا (گرویدہ کرنا رک کا لازم).

گِرْوِیدَہ کَرنا

اپنی طرف مائل کرنا ، راغب کرنا ، اپنا شیدا و والہ بنانا.

گِرْوِیدَگی

گرویدہ ہونا، فریفتگی، عقیدت، تعلق خاطر

گِرْوی دار

وہ شخص جس کے پاس کوئی چیز گروی رکھی جائے، گرو دار، امین، رہن دار

سِتَم گِرْوِیدَہ

जो किसी के अत्याचारों पर मुग्ध हो, जो चाहता हो कि उस पर अत्याचार होते ही हे अर्थात् प्रेमी ।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گُونگے نے سَپنا دیکھا، مَن ہی مَن پَچھتائے)

نام

ای-میل

تبصرہ

گُونگے نے سَپنا دیکھا، مَن ہی مَن پَچھتائے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone