تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گُونگْچی" کے متعقلہ نتائج

خَاکْسی

ایک خود رو پودہ جو باغوں، جنگلوں اور پہاڑوں میں ہوتا ہے، اس کی پتیاں لمبی اور ٹہنی کے دونوں سمت آمنے سامنے لگتی ہیں، پھل جھڑ جانے پر چھوٹی دھڑیاں لگتی ہیں، جن میں چھوٹے چھوٹے دانے جھلی میں لپٹے رہتے ہیں، یہ دو قسم کے ہوتے ہیں، ایک چھوٹی دوسری بڑی، چھوٹی سرخ باریک جو خشخاش کے دانوں کے برابر ہوتی ہے جب کہ بڑی کا رنگ سیاہی مائل ہوتا ہے، چھوٹی زیادہ کڑوی ہوتی ہے، یہ گھاس عموماً عرب اور فارس میں پائی جاتی ہے، اطبا دفع بخار کے لیے استعمال کرتے ہیں، خوب کلا، خاکشی، خاکسیر

کھاکْ سی

وہ موٹی موٹی سفید لکیریں یا بدن کی رنگت کے برخلاف نشان، جو زچّہ کی رانوں اور پیٹ پر پڑجاتے ہیں، کھارے

کَہْکَشِ

رک : کَہکَشاں.

کھیکسا

نشان، دھبہ

خاکَشِی

ایک خود رو پودے کے سرخ بیج خشخاش کے دانوں کے برابر ہوتے ہیں اطبا دفع بخار کے لیے استعمال کرتے ہیں، خوب کلاں

خاک شو

نیاریا، وہ شخص جو سناروں کی دوکان کی مٹی یا بعض مقامات پر دریا کے کنارے کی ریت کو دھو کر اس سے سونا نکالتا ہے، وہ برتن بنانے کی مٹی تیار کرے، خوب کلاں

خاک کَشی

سہاگا، ہینگا

خاک سی بات

چھوٹی سی بات ، معمولی بات .

خاک شو پیش آزاں کہ خاک شَوی

۔(ف) قبل مرنے کے نفس کو زیر کرلینا اور عاجزی کی عادت ڈالنا چاہئے۔

اردو، انگلش اور ہندی میں گُونگْچی کے معانیدیکھیے

گُونگْچی

guu.ngchiiगूँगची

گُونگْچی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • سُرخ رنگ کا ایک چھوٹا بیج جس کا من٘ھ سیاہ ہوتا ہے دیکھنے میں بہت خوبصورت لگتا ہے وزن ۱/۸ ماشے ہوتا ہے عموماً سنار سونا تولنے کے لیے استعمال کرتے ہیں (رک : رتی)
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گُونگْچی)

نام

ای-میل

تبصرہ

گُونگْچی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone