تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گُوہار لَڑْنا" کے متعقلہ نتائج

جُوجْھنا

کارزارمیں مصروف ہونا، ڈٹ کر مقابلہ کرنا، جنگ کرنا، لڑائی لڑنا

جُجْھنا

لڑنا ، جنگ کرنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں گُوہار لَڑْنا کے معانیدیکھیے

گُوہار لَڑْنا

guuhaar la.Dnaaगूहार लड़ना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

گُوہار لَڑْنا کے اردو معانی

  • ایک آدمی کا کئی آدمیوں سے بیک وقت لڑنا، چومُکھی لڑنا، پٹے بازی میں ایک شخص کا کئی آدمیوں سے مقابلہ کرنا
  • گن٘واروں کا لاٹھیوں سے لڑنا
  • ضلع جگت یا پھکڑ بازی کرنا، ایک آدمی کا کئی آدمیوں سے پھکڑ بازی میں مقابلہ کرنا، گالی گلوچ کرنا

Urdu meaning of guuhaar la.Dnaa

  • Roman
  • Urdu

  • ek aadamii ka ka.ii aadmiiyo.n se baiyakavqat la.Dnaa, chomukhii la.Dnaa, paTTe baazii me.n ek shaKhs ka ka.ii aadmiiyo.n se muqaabala karnaa
  • ganvaaro.n ka laaThiyo.n se la.Dnaa
  • zilaa jagat ya phaka.D baazii karnaa, ek aadamii ka ka.ii aadmiiyo.n se phaka.D baazii me.n muqaabala karnaa, gaalii gloch karnaa

English meaning of guuhaar la.Dnaa

  • fight single-handedly against many

गूहार लड़ना के हिंदी अर्थ

  • ۲. गंवारों का लाठियों से लड़ना
  • ۱. एक आदमी का कई आदमीयों से बैयकवक़त लड़ना, चोमुखी लड़ना, पट्टे बाज़ी में एक शख़्स का कई आदमीयों से मुक़ाबला करना
  • ۳. ज़िला जगत या फक्कड़ बाज़ी करना, एक आदमी का कई आदमीयों से फक्कड़ बाज़ी में मुक़ाबला करना, गाली ग्लोच करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

جُوجْھنا

کارزارمیں مصروف ہونا، ڈٹ کر مقابلہ کرنا، جنگ کرنا، لڑائی لڑنا

جُجْھنا

لڑنا ، جنگ کرنا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گُوہار لَڑْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گُوہار لَڑْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone