تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"گُودَڑ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں گُودَڑ کے معانیدیکھیے
گُودَڑ کے اردو معانی
اسم، مذکر
- کپڑے کے ٹکڑے جو بُننے میں ناکارہ ہوجائیں یا کسی اور طرح کٹ پھٹ جائیں
- پھٹے پرانے بوسیدہ کپڑے، چیتھڑے
- پُرانی روئی جو لحاف، گدّے یا تکیے وغیرہ سے نکالی جائے
- (کنایۃً) وہ میل جو نیند کے خمار کی حالت میں آنکھوں سے برآمد ہوتا ہے
- (کنایۃً) نکمّی اور ناکارہ یا ردّی چیز، فضول چیز
- ایک قسم کا نہایت نرم ریشمی کپڑا
شعر
نہ کیوں پنہاں رکھوں دامن میں اس کو کم نگاہوں سے
سمجھتا ہوں میں اپنا اشک گلگوں لعل گودڑ کا
کس کا ہے قماش ایسا گودڑ بھرے ہیں سارے
دیکھو نہ جو لوگوں کے دیوان نکلتے ہیں
English meaning of guuda.D
Noun, Masculine
- cotton taken out from old quilt, worn out quilt
- old tattered rags or clothes
- rubbish
- a kind of very soft silk stuff
गूदड़ के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- जीर्ण-शीर्ण या फटा-पुराना कपड़ा जो काम में आने के योग्य न रह गया हो
- फटा-पुराना कपड़ा जो उपयोग के योग्य न हो; चीथड़ा।
گُودَڑ کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (گُودَڑ)
گُودَڑ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔