تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گُو سے نِکل کَر مُوت میں گِرے" کے متعقلہ نتائج

نَجاسَت

ناپاکی، گندگی، آلائش، غلاظت، گھورا، کھاد، بول و براز، پاخانہ، گوُ، مُوت

نَجاسَتِ حَقِیقِیَّہ

(فقہ) ایسی ناپاکی جو کپڑے یا بدن کو تین بار دھونے (کپڑے کو نچوڑنے) سے پاک ہوجاتی ہے ، ایسی نجاست جس کو دھو کر دور کیا جاسکتا ہے ؛ وہ نجاست جو دیکھی جاسکے ۔

نَجاسَتِ حُکْمِیَّہ

(فقہ) وہ گندگی جو کسی ایسی جگہ لگ جائے جو اس سے پہلے پاک تھی نیز وہ گندگی جو بے ذائقہ ،بے رنگ اور بے جسم ہو اصناف کے نزدیک حدیث ِاصغر (بے وضو ہونے) اور حدیث ِاکبر (غسل کی حاجت ہونے) کا نام ہے ؛ وہ نجاست جو نظر نہ آئے ۔

نَجاسَت خوار

گندگی کھانے والا ، نجاست کھانے والا ۔

نَجاسَت کی پوٹ

گندگی اور غلاظت کی پوٹلی ۔

نَجاسَت حُکْمی

نَجاسَتِ حَقِیقی

اردو، انگلش اور ہندی میں گُو سے نِکل کَر مُوت میں گِرے کے معانیدیکھیے

گُو سے نِکل کَر مُوت میں گِرے

guu se nikal kar muut me.n gireगू से निकल कर मूत में गिरे

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

گُو سے نِکل کَر مُوت میں گِرے کے اردو معانی

  • وہیں کے وہیں رہے ، کوئی فرق نہ آیا ، ایک بلا سے نکل کر دوسری بلا میں گرفتار ہوگئے ، جب کوئی شخص کسی خراب حالت سے نکل کر کسی اس جیسی بُری حالت میں گرفتار ہو جائے تو بولتے ہیں .

Urdu meaning of guu se nikal kar muut me.n gire

  • Roman
  • Urdu

  • vahii.n ke vahii.n rahe, ko.ii farq na aaya, ek bala se nikal kar duusrii bala me.n giraftaar hoge, jab ko.ii shaKhs kisii Kharaab haalat se nikal kar kisii us jaisii burii haalat me.n giraftaar ho jaaye to bolte hai.n

गू से निकल कर मूत में गिरे के हिंदी अर्थ

  • वहीं रुके रहे, कोई फर्क नहीं पड़ा, एक कॉल से निकले और दूसरी कॉल में गिरफ्तार हो गए, जब कोई व्यक्ति किसी बुरी परिस्थिति से निकलकर वैसी ही बुरी परिस्थिति में फंस जाता है तो कहते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نَجاسَت

ناپاکی، گندگی، آلائش، غلاظت، گھورا، کھاد، بول و براز، پاخانہ، گوُ، مُوت

نَجاسَتِ حَقِیقِیَّہ

(فقہ) ایسی ناپاکی جو کپڑے یا بدن کو تین بار دھونے (کپڑے کو نچوڑنے) سے پاک ہوجاتی ہے ، ایسی نجاست جس کو دھو کر دور کیا جاسکتا ہے ؛ وہ نجاست جو دیکھی جاسکے ۔

نَجاسَتِ حُکْمِیَّہ

(فقہ) وہ گندگی جو کسی ایسی جگہ لگ جائے جو اس سے پہلے پاک تھی نیز وہ گندگی جو بے ذائقہ ،بے رنگ اور بے جسم ہو اصناف کے نزدیک حدیث ِاصغر (بے وضو ہونے) اور حدیث ِاکبر (غسل کی حاجت ہونے) کا نام ہے ؛ وہ نجاست جو نظر نہ آئے ۔

نَجاسَت خوار

گندگی کھانے والا ، نجاست کھانے والا ۔

نَجاسَت کی پوٹ

گندگی اور غلاظت کی پوٹلی ۔

نَجاسَت حُکْمی

(فقہ) وہ گندگی جو کسی ایسی جگہ لگ جائے جو اس سے پہلے پاک تھی نیز وہ گندگی جو بے ذائقہ ،بے رنگ اور بے جسم ہو اصناف کے نزدیک حدیث ِاصغر (بے وضو ہونے) اور حدیث ِاکبر (غسل کی حاجت ہونے) کا نام ہے ؛ وہ نجاست جو نظر نہ آئے ۔

نَجاسَتِ حَقِیقی

(فقہ) ایسی ناپاکی جو کپڑے یا بدن کو تین بار دھونے (کپڑے کو نچوڑنے) سے پاک ہوجاتی ہے ، ایسی نجاست جس کو دھو کر دور کیا جاسکتا ہے ؛ وہ نجاست جو دیکھی جاسکے ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گُو سے نِکل کَر مُوت میں گِرے)

نام

ای-میل

تبصرہ

گُو سے نِکل کَر مُوت میں گِرے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone