تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گُو مُوت کَرْنا" کے متعقلہ نتائج

آمِر

فرماں روا جو جمہوری نطام کے بر خلاف فرد واحد کی حیثیت سے مطلق العنان ہو کر حکومت کرے، ڈکٹیٹر

آمِری

آمر معنی نمبر ۲ سے اسم کیفیت ، مطلق العنان حکومت.

آمِرِ عَقل

ruler, conqueror of wisdom

عامِر

آباد کرنے والا، بسانے والا، آباد، گھر کا رہنے والا، بھرا ہوا

آمِرَہ

قانون یا احکام کی تعمیل کرانے والی منتظمہ

آمِرانَہ حُکُومَت

مطلق العنان حکومت، حاکمانہ نظام، ڈکٹیٹرشپ

آمِرانَہ

حاکمانہ، مطلق العنان حاکم کی طرح کا، جمہوری کی ضد

آمِرِیَّت

مطلق العنان فرماں روا کی حکومت، کلی اختیار و اقتدار (بالجبر)، آمرانہ نظام حکومت، شخصی حکومت، ڈکٹیٹر شپ

عامِرَہ

معمور، آباد، بھرا ہوا، آباد کیا ہوا، بہت کثیر، مالا مال،

اردو، انگلش اور ہندی میں گُو مُوت کَرْنا کے معانیدیکھیے

گُو مُوت کَرْنا

guu muut karnaaगू मूत करना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

گُو مُوت کَرْنا کے اردو معانی

  • ۱. چھوٹے بچے کا گوہ موت دھونا ، چھوٹے بچے کی پرورش اور خدمت کرنا ، ننھے بچے کی ٹہل کرنا .
  • ۲. بوڑھے یا بیمار یا اپاہج انسان کی خدمت کرنا .

Urdu meaning of guu muut karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • ۱. chhoTe bachche ka gaah maut dhonaa, chhoTe bachche kii paravrish aur Khidmat karnaa, nanhe bachche kii Tahal karnaa
  • ۲. buu.Dhe ya biimaar ya apaahaj insaan kii Khidmat karnaa

English meaning of guu muut karnaa

  • to nurse (a baby, bedridden or invalid person)

गू मूत करना के हिंदी अर्थ

  • ۲. बूढ़े या बीमार या अपाहज इन्सान की ख़िदमत करना
  • ۱. छोटे बच्चे का गाह मौत धोना, छोटे बच्चे की परवरिश और ख़िदमत करना, नन्हे बच्चे की टहल करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

آمِر

فرماں روا جو جمہوری نطام کے بر خلاف فرد واحد کی حیثیت سے مطلق العنان ہو کر حکومت کرے، ڈکٹیٹر

آمِری

آمر معنی نمبر ۲ سے اسم کیفیت ، مطلق العنان حکومت.

آمِرِ عَقل

ruler, conqueror of wisdom

عامِر

آباد کرنے والا، بسانے والا، آباد، گھر کا رہنے والا، بھرا ہوا

آمِرَہ

قانون یا احکام کی تعمیل کرانے والی منتظمہ

آمِرانَہ حُکُومَت

مطلق العنان حکومت، حاکمانہ نظام، ڈکٹیٹرشپ

آمِرانَہ

حاکمانہ، مطلق العنان حاکم کی طرح کا، جمہوری کی ضد

آمِرِیَّت

مطلق العنان فرماں روا کی حکومت، کلی اختیار و اقتدار (بالجبر)، آمرانہ نظام حکومت، شخصی حکومت، ڈکٹیٹر شپ

عامِرَہ

معمور، آباد، بھرا ہوا، آباد کیا ہوا، بہت کثیر، مالا مال،

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گُو مُوت کَرْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گُو مُوت کَرْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone