تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گُو میں ڈھیلا پھینکے گا سو چِھینٹے کھائے گا" کے متعقلہ نتائج

مُنافِق

جو ظاہر میں دوست باطن میں دشمن ہو، جو دھوکا دینے کے لیے ظاہراً ایمان لایا ہو، دل میں کینہ رکھنے والا، ریاکار، مکّار

مُنافِقی

منافقت برتنے والا ، منافقت سے کام لینے والا ، منافق ۔

مُنافِقانَہ

منافقوں والا، منافقوں کی طرح کا، ریاکاری یا مکاری کے ساتھ، دکھاوے کی غرض سے

مُنافِقِین

وہ لوگ عموماً جن کا ظاہر کچھ ہو اور باطن کچھ اور، وہ لوگ جو بظاہر مومن اور بباطن کافر ہوں یا دل سے عمل کرنے والے نہ ہوں

مُنافِقانَہ رَوَیَّہ

دعوے کے برخلاف عمل (خصوصاً دینی معاملات میں) ۔

مُنافِقانَہ پالِیسی

مکاری کی حکمت عملی ، ریاکاری ، منافقت ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں گُو میں ڈھیلا پھینکے گا سو چِھینٹے کھائے گا کے معانیدیکھیے

گُو میں ڈھیلا پھینکے گا سو چِھینٹے کھائے گا

guu me.n Dhelaa phe.nke gaa so chhii.nTe khaa.egaaगू में ढेला फेंके गा सो छींटे खाएगा

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

گُو میں ڈھیلا پھینکے گا سو چِھینٹے کھائے گا کے اردو معانی

  • گُو میں ڈھیلا ڈالیں الخ ، بُرے کو چھیڑنے سے برا جواب ملے گا ، رزبل سے مقابلہ کرنا ذلت اٹھانا ہے .

Urdu meaning of guu me.n Dhelaa phe.nke gaa so chhii.nTe khaa.egaa

  • Roman
  • Urdu

  • guu.o me.n Dhiilaa Daale.n alakh, bure ko chhe.Dne se buraa javaab milegaa, razbal se muqaabala karnaa zillat uThaanaa hai

गू में ढेला फेंके गा सो छींटे खाएगा के हिंदी अर्थ

  • गूओ में ढीला डालें अलख, बुरे को छेड़ने से बुरा जवाब मिलेगा, रज़बल से मुक़ाबला करना ज़िल्लत उठाना है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُنافِق

جو ظاہر میں دوست باطن میں دشمن ہو، جو دھوکا دینے کے لیے ظاہراً ایمان لایا ہو، دل میں کینہ رکھنے والا، ریاکار، مکّار

مُنافِقی

منافقت برتنے والا ، منافقت سے کام لینے والا ، منافق ۔

مُنافِقانَہ

منافقوں والا، منافقوں کی طرح کا، ریاکاری یا مکاری کے ساتھ، دکھاوے کی غرض سے

مُنافِقِین

وہ لوگ عموماً جن کا ظاہر کچھ ہو اور باطن کچھ اور، وہ لوگ جو بظاہر مومن اور بباطن کافر ہوں یا دل سے عمل کرنے والے نہ ہوں

مُنافِقانَہ رَوَیَّہ

دعوے کے برخلاف عمل (خصوصاً دینی معاملات میں) ۔

مُنافِقانَہ پالِیسی

مکاری کی حکمت عملی ، ریاکاری ، منافقت ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گُو میں ڈھیلا پھینکے گا سو چِھینٹے کھائے گا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گُو میں ڈھیلا پھینکے گا سو چِھینٹے کھائے گا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone