تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گُو کا پُوت نوسادَر" کے متعقلہ نتائج

گُپْت

پوشیدہ بات، راز

گُپْتِی

وہ پتلی تلوار جو دستی چھڑی میں پوشیدہ ہوتی ہے

گُپْت سُوں

مخفی طور پر .

گُپْت مار

وہ مار، جس کا نشان نہ پڑے، بھیتری مار، اندرونی چوٹ

گُپْت مال

دفینہ، چھپا ہوا خزانہ، مال پوشیدہ

گُپْت آمدَنی

بالائی آمدنی ، وہ آمدنی جو ظاہر نہ ہو ، جیسے : رشوت

گُپْتی مار

. رک : گپت مار معنی نمبر .

گُپْتی عَصا

وہ عصا جس کے اندر کوئی مہلک آہنی ہتھیار مثل تلوار پوشیدہ ہو.

گُپْتی کارْد

رک : گپتی معنی نمبر ۱ ، قمچی کارد ، گدکا.

گُپْت ہونا

چھپنا، اوجھل ہونا، غائب ہونا

گُپْت دان

خیرات جو خفیہ طور پر کی جائے

گُپْت رَہْنا

چھپا رہنا ، پوشیدہ رہنا ، غائب رہنا.

گُپْت کَرنا

پوشیدہ کرنا ، چھپا لینا .

گُپتْا کھانا

۔دھوکا کھانا(ع) کسی سے جماع کرالینا۔

وِشنُو گُپت

(لفظا ً) پوشیدہ خدا ؛ (سیاسیات) سیاست دانوں کا امام جو ظاہر نہ ہو ، برہمن قوم کے مہاگرو چانکیہ جی کا ایک لقب (رک : وشن گپت)

مَنتَر گُپت

مخفی اپدیش ؛ خفیہ مشورہ

پَتْر گُپْت

جنس آملہ ، جنس فریبون .

اردو، انگلش اور ہندی میں گُو کا پُوت نوسادَر کے معانیدیکھیے

گُو کا پُوت نوسادَر

guu kaa puut nosaadarगू का पूत नोसादर

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

گُو کا پُوت نوسادَر کے اردو معانی

  • سگِ زرد برادرِ شغال دونوں ایک ہی ہیں ، دو بُری باتوں یا بُرے شخصوں کی مساوات ظاہر کرنے کے موقع پر بولتے ہیں .
  • ۔مثل دو بُری باتوں یا دو بُرے شخصوں کی مساوات ظاہر کرنے کے لئے مستعمل ہے۔ دیکھو سگِ زرد برمادر شغال۔

Urdu meaning of guu kaa puut nosaadar

  • Roman
  • Urdu

  • sag-e-zard biraadar-e-shagaal dono.n ek hii hai.n, do burii baato.n ya bure shakhso.n kii musaavaat zaahir karne ke mauqaa par bolte hai.n
  • ۔misal do burii baato.n ya do bure shakhso.n kii musaavaat zaahir karne ke li.e mustaamal hai। dekho sag-e-zard barmaa dar shagaal

English meaning of guu kaa puut nosaadar

  • two contrasting evils are alike

गू का पूत नोसादर के हिंदी अर्थ

  • ۔मिसल दो बुरी बातों या दो बुरे शख्सों की मुसावात ज़ाहिर करने के लिए मुस्तामल है। देखो सग-ए-ज़र्द बर्मा दर शगाल
  • सग-ए-ज़र्द बिरादर-ए-शगाल दोनों एक ही हैं, दो बुरी बातों या बुरे शख्सों की मुसावात ज़ाहिर करने के मौक़ा पर बोलते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

گُپْت

پوشیدہ بات، راز

گُپْتِی

وہ پتلی تلوار جو دستی چھڑی میں پوشیدہ ہوتی ہے

گُپْت سُوں

مخفی طور پر .

گُپْت مار

وہ مار، جس کا نشان نہ پڑے، بھیتری مار، اندرونی چوٹ

گُپْت مال

دفینہ، چھپا ہوا خزانہ، مال پوشیدہ

گُپْت آمدَنی

بالائی آمدنی ، وہ آمدنی جو ظاہر نہ ہو ، جیسے : رشوت

گُپْتی مار

. رک : گپت مار معنی نمبر .

گُپْتی عَصا

وہ عصا جس کے اندر کوئی مہلک آہنی ہتھیار مثل تلوار پوشیدہ ہو.

گُپْتی کارْد

رک : گپتی معنی نمبر ۱ ، قمچی کارد ، گدکا.

گُپْت ہونا

چھپنا، اوجھل ہونا، غائب ہونا

گُپْت دان

خیرات جو خفیہ طور پر کی جائے

گُپْت رَہْنا

چھپا رہنا ، پوشیدہ رہنا ، غائب رہنا.

گُپْت کَرنا

پوشیدہ کرنا ، چھپا لینا .

گُپتْا کھانا

۔دھوکا کھانا(ع) کسی سے جماع کرالینا۔

وِشنُو گُپت

(لفظا ً) پوشیدہ خدا ؛ (سیاسیات) سیاست دانوں کا امام جو ظاہر نہ ہو ، برہمن قوم کے مہاگرو چانکیہ جی کا ایک لقب (رک : وشن گپت)

مَنتَر گُپت

مخفی اپدیش ؛ خفیہ مشورہ

پَتْر گُپْت

جنس آملہ ، جنس فریبون .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گُو کا پُوت نوسادَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

گُو کا پُوت نوسادَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone