تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گُتّھی" کے متعقلہ نتائج

تَعْزِیَت

مردے کے اعزہ و متعلقین سے اظہار ہمدردی، پُرسے کی رسم ادا کرنا، پُرسا دینا، ماتم پرسی

تَعْزِیَتی

تعزیت (رک) سے منسوب .

تَعْزِیَت کَرنا

غم خواری کرنا، شریک رنج و راحت ہونا، غم گساری کرنا، ہمدردی دکھانا، دل سوزی کرنا، دکھ بٹانا

تَعْزِیَت دار

غمگین ، عزا میں شریک ، عزادار .

تَعْزِیَت نامَہ

وہ تحریر جس میں مردوں کے وارثوں سے اظہار ہمدردی کیا جائے، پرسے کا خط، ماتم پُرسی کا خط

تَعْزِیَت خانَہ

وہ جگہ جہاں تعزیت کی جائے، مردے کی ماتم پرسی کرنے کا مقام، تعزیت کا مقام

تَعْزِیَت نِگار

تعزیتی تحریر یا خبر لکھنے والا

قَرار دادِ تَعْزِیَت

اظہارِ افسوس کی تجویز، افسوس کا پیغام

اردو، انگلش اور ہندی میں گُتّھی کے معانیدیکھیے

گُتّھی

gutthiiगुत्थी

اصل: ہندی

وزن : 22

گُتّھی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • وہ گرہ جو دھاگے، ڈور یا تار وغیرہ کے الُجھ جانے سے پڑ جاتی ہے
  • (کنایۃ) الجھن، پریشانی
  • تھیلی
  • چکتا، پھٹکی، نشان، داغ، دھبّا

شعر

English meaning of gutthii

Noun, Feminine

  • knot, tangle
  • imbroglio
  • riddle, puzzle, complication

गुत्थी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • किसी विषय, समस्या आदि का उलझा हुआ ऐसा रूप जिसका सहसा निराकरण न हो सके। मुहा०-गुत्थी सुलझाना कठिन समस्या की मीमांसा करना। कठिना इयों से बचने का मार्ग निकालना।
  • धागे, रस्सी आदि का उलझा हुआ रूप।
  • पेंच पड़ना, धागा या डोर उलझ जाना, कठिनाई पैदा होना
  • तागे या धागे आदि में पड़ी हुई गाँठ; उलझन
  • कठिनाई; समस्या।

گُتّھی کے مترادفات

گُتّھی کے قافیہ الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گُتّھی)

نام

ای-میل

تبصرہ

گُتّھی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone