تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گُسْتَری" کے متعقلہ نتائج

اِصْراف

صرفہ، صرف کرنا، خرچ کرنا

اِسْرافِ وَقْت

وقت کا ضیاع، وقت کی بربادی

اِسراف کَرنا

to waste, spend lavishly

اِسْراف

فضول خرچی، بے اندازہ اور بیکار خرچ

اِسْرافِیل

ایک فرشتے کا نام جو اسلامی روایات میں اس امر پر مامور ہے کہ روز قیامت دو بار صور پھونکے (پہلے صور کی ہیبت ناک آواز سے کل مخلوق مر جائے گی اور دوسرے صور کی آواز سے تمام لوگ زندہ ہو جائیں گے)

عَادَتِ اِسْرَافْ

habit of expenditure

اردو، انگلش اور ہندی میں گُسْتَری کے معانیدیکھیے

گُسْتَری

gustariiगुस्तरी

اصل: فارسی

وزن : 212

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

Roman

گُسْتَری کے اردو معانی

اسم، مؤنث، لاحقہ

  • پھیلانا، افراط کرنا، عموماً مرکبّات کے جزو دوم کے طور پر مستعمل
  • مرکبات میں مستعمل ہے، جیسے کرم گستری

Urdu meaning of gustarii

Roman

  • phailaanaa, ifraat karnaa, umuuman murakkabaat ke juzu dom ke taur par mustaamal
  • murakkabaat me.n mustaamal hai, jaise karamgustrii

English meaning of gustarii

Noun, Feminine, Suffix

  • the act of spreading, dispensing
  • spreading, scattering, strewing
  • diffusing
  • dispensing (used as last member of compounds; e.g. ʻadālat-gustarī, 'the dispensing or administering of justice')

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اِصْراف

صرفہ، صرف کرنا، خرچ کرنا

اِسْرافِ وَقْت

وقت کا ضیاع، وقت کی بربادی

اِسراف کَرنا

to waste, spend lavishly

اِسْراف

فضول خرچی، بے اندازہ اور بیکار خرچ

اِسْرافِیل

ایک فرشتے کا نام جو اسلامی روایات میں اس امر پر مامور ہے کہ روز قیامت دو بار صور پھونکے (پہلے صور کی ہیبت ناک آواز سے کل مخلوق مر جائے گی اور دوسرے صور کی آواز سے تمام لوگ زندہ ہو جائیں گے)

عَادَتِ اِسْرَافْ

habit of expenditure

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گُسْتَری)

نام

ای-میل

تبصرہ

گُسْتَری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone