تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گُسْتاخی" کے متعقلہ نتائج

آمِر

فرماں روا جو جمہوری نطام کے بر خلاف فرد واحد کی حیثیت سے مطلق العنان ہو کر حکومت کرے، ڈکٹیٹر

آمِری

آمر معنی نمبر ۲ سے اسم کیفیت ، مطلق العنان حکومت.

آمِرِ عَقل

ruler, conqueror of wisdom

عامِر

آباد کرنے والا، بسانے والا، آباد، گھر کا رہنے والا، بھرا ہوا

آمِرَہ

قانون یا احکام کی تعمیل کرانے والی منتظمہ

آمِرانَہ حُکُومَت

مطلق العنان حکومت، حاکمانہ نظام، ڈکٹیٹرشپ

آمِرانَہ

حاکمانہ، مطلق العنان حاکم کی طرح کا، جمہوری کی ضد

آمِرِیَّت

مطلق العنان فرماں روا کی حکومت، کلی اختیار و اقتدار (بالجبر)، آمرانہ نظام حکومت، شخصی حکومت، ڈکٹیٹر شپ

عامِرَہ

معمور، آباد، بھرا ہوا، آباد کیا ہوا، بہت کثیر، مالا مال،

اردو، انگلش اور ہندی میں گُسْتاخی کے معانیدیکھیے

گُسْتاخی

gustaaKHiiगुस्ताख़ी

اصل: فارسی

وزن : 222

Roman

گُسْتاخی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • شوخی، بے باکی، بے شرمی، بد تمیزی

    مثال بار بار کہتے ان کے حضور کسی گستاخی کا تصور کروں تو انسان کے نطفے سے نہیں

  • تحقیر، حقارت
  • شرارت

شعر

Urdu meaning of gustaaKHii

Roman

  • shoKhii, bebaakii, besharmii, badatmiizii
  • tahqiir, haqaarat
  • sharaarat

English meaning of gustaaKHii

Noun, Feminine

गुस्ताख़ी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • चंचलता, निडरता, निर्लज्जता, बदतमीज़ी

    उदाहरण बार-बार कहते उनके हुज़ूर किसी गुस्ताख़ी का तसव्वुर करूँ तो इंसान के नुत्फ़े (वीर्य) से नहीं

  • तिरस्कार, घृणा
  • शरारत

گُسْتاخی کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

آمِر

فرماں روا جو جمہوری نطام کے بر خلاف فرد واحد کی حیثیت سے مطلق العنان ہو کر حکومت کرے، ڈکٹیٹر

آمِری

آمر معنی نمبر ۲ سے اسم کیفیت ، مطلق العنان حکومت.

آمِرِ عَقل

ruler, conqueror of wisdom

عامِر

آباد کرنے والا، بسانے والا، آباد، گھر کا رہنے والا، بھرا ہوا

آمِرَہ

قانون یا احکام کی تعمیل کرانے والی منتظمہ

آمِرانَہ حُکُومَت

مطلق العنان حکومت، حاکمانہ نظام، ڈکٹیٹرشپ

آمِرانَہ

حاکمانہ، مطلق العنان حاکم کی طرح کا، جمہوری کی ضد

آمِرِیَّت

مطلق العنان فرماں روا کی حکومت، کلی اختیار و اقتدار (بالجبر)، آمرانہ نظام حکومت، شخصی حکومت، ڈکٹیٹر شپ

عامِرَہ

معمور، آباد، بھرا ہوا، آباد کیا ہوا، بہت کثیر، مالا مال،

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گُسْتاخی)

نام

ای-میل

تبصرہ

گُسْتاخی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone