تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"گُسْتاخ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں گُسْتاخ کے معانیدیکھیے
گُسْتاخ کے اردو معانی
صفت
- بے پاک، شوخ، بے شرم
- بری باتوں میں جری، بدتمیز، بے ادب، بد زبان
- سرکش، نافرمان، دست دراز
وضاحتی ویڈیو
شعر
ہم آرزوؔ آئے بیٹھے ہیں اور وہ شرمائے بیٹھے ہیں
مشتاق نظر گستاخ نہیں پردہ سرکانا کیا جانے
بڑے گستاخ ہیں جھک کر ترا منہ چوم لیتے ہیں
بہت سا تو نے ظالم گیسوؤں کو سر چڑھایا ہے
English meaning of gustaaKH
गुस्ताख़ के हिंदी अर्थ
विशेषण
- निडर, चंचल, निर्लज्ज
- बुरी बातों में साहसी, बदतमीज़, अशिष्ट, अनुचित या दूषित बातें करने वाला
- उद्दंड, अवज्ञाकारी, अन्यायी
گُسْتاخ کے مترادفات
گُسْتاخ کے متضادات
گُسْتاخ کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (گُسْتاخ)
گُسْتاخ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔