تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گُسْتاخ چَشْم" کے متعقلہ نتائج

بِیتی

سرگزشت، (بیشتر) وہ مصیبت جو کسی پر گزر گئی

ہَڈ بِیتی

خود پر بیتے ہوئے حالات و واقعات کا بیان ، آپ بیتی ، خود بیتی۔

جَگ بِیتی

دنیا جہان کی سر گزشت، دوسروں پر گزرا ہوا واقعہ

اَپْنی بِیتی

ذاتی سر گزشت، خود پر گزرے ہوئے واقعات (بیشتر مصائب کے) آپ بیتی

پَر بِیتی

دوسرے پر گذری ہوئی بات ، غیر کی رام کہانی ، آپ بیتی کی ضد.

گَئی بِیتی

گزری ہوئی ، فراموش شدہ ، ناقابلِ اعتبار ، نکمی.

اردو، انگلش اور ہندی میں گُسْتاخ چَشْم کے معانیدیکھیے

گُسْتاخ چَشْم

gustaaKH-chashmगुस्ताख़-चश्म

وزن : 22121

گُسْتاخ چَشْم کے اردو معانی

صفت

  • وہ شخص جس کی آنکھوں سے گستاخی یعنی بدتمیزی ، شوخی یا بے باکی ظاہر ہو . وہ شخص جس کی کسی کے سامنے آنکھ نہ جھپکے، بیباکی و گستاخی میں کامل .

English meaning of gustaaKH-chashm

Adjective

  • ill-glanced, having ignobleness in one's eye or glance

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گُسْتاخ چَشْم)

نام

ای-میل

تبصرہ

گُسْتاخ چَشْم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone