تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"غُصَّہ وَر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں غُصَّہ وَر کے معانیدیکھیے
غُصَّہ وَر کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت
- وہ شخص جس کو جلد غصہ آئے، تُند مزاج، تنک مزاج، غصیلا، چڑچڑا
شعر
دست میں خنجر پکڑ نکلا ہے وہ غصہ ور
ہاتھ کے چالاک سوں خوب نہیں بولنا
English meaning of Gussa-var
Persian, Arabic - Adjective
- bad-tempered, ill-tempered, irritable, rageful, irascible, acerbic
ग़ुस्सा-वर के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - विशेषण
- धैर्यशून्य, उतावला, चिड़चिड़ा, असहिष्णु, दुष्ट, अधीर, वो शख़्स जिस को जल्द ग़ुस्सा आए,
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (غُصَّہ وَر)
غُصَّہ وَر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔