تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"غُصَّہ اُتارْنا" کے متعقلہ نتائج

گُزارِش

عرض داشت، درخواست، التجا (خاکساری ظاہر کرنے کے لئے)

گُزارِش نامَہ

خط جو چھوٹے کی طرف سے بڑے کے نام ہو، درخواست نامہ، التماس نامہ

گُزارِشات

درخواستیں، عرضیاں، التجائیں

گُزارِش گَر

عرض کرنے والا، عرضی گزار

گُزارِش کَرنا

state, request

گُزارِش پَذِیر

۔(ف) صفت۔ جو بات گزارش کے لائق ہو۔

گُزارِشِ خِدْمَت کَرْنا

خدمت میں پیش کرنا، خدمت میں بیان کرنا

قابِلِ گُزارِش

जो बात कहने योग्य हो, आवेदनीय, जिसका कहा जाना आवश्यक हो, प्रार्थना के योग्य ।।

نا قابِلِ گُزارِش

जो कहा न जा सके, अकथनीय।।

اردو، انگلش اور ہندی میں غُصَّہ اُتارْنا کے معانیدیکھیے

غُصَّہ اُتارْنا

Gussa utaarnaaग़ुस्सा उतारना

محاورہ

مادہ: غُصَّہ

Roman

غُصَّہ اُتارْنا کے اردو معانی

  • چڑھے ہوئے غصّے کو ٹھنڈا کرنا، کسی کو اپنے غصّے کا نشانہ بنا کر جی ہلکا کرنا، دل کا بخار نکالنا

Urdu meaning of Gussa utaarnaa

Roman

  • cha.Dhe hu.e gusse ko ThanDaa karnaa, kisii ko apne gusse ka nishaanaa banaa kar jii halkaa karnaa, dil ka buKhaar nikaalnaa

ग़ुस्सा उतारना के हिंदी अर्थ

  • चढ़े हुए गुस्से को ठंडा करना, किसी को अपने गुस्से का निशाना बना कर जी हल्का करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

گُزارِش

عرض داشت، درخواست، التجا (خاکساری ظاہر کرنے کے لئے)

گُزارِش نامَہ

خط جو چھوٹے کی طرف سے بڑے کے نام ہو، درخواست نامہ، التماس نامہ

گُزارِشات

درخواستیں، عرضیاں، التجائیں

گُزارِش گَر

عرض کرنے والا، عرضی گزار

گُزارِش کَرنا

state, request

گُزارِش پَذِیر

۔(ف) صفت۔ جو بات گزارش کے لائق ہو۔

گُزارِشِ خِدْمَت کَرْنا

خدمت میں پیش کرنا، خدمت میں بیان کرنا

قابِلِ گُزارِش

जो बात कहने योग्य हो, आवेदनीय, जिसका कहा जाना आवश्यक हो, प्रार्थना के योग्य ।।

نا قابِلِ گُزارِش

जो कहा न जा सके, अकथनीय।।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (غُصَّہ اُتارْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

غُصَّہ اُتارْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone