تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"غُصَّہ کھانا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں غُصَّہ کھانا کے معانیدیکھیے
غُصَّہ کھانا کے اردو معانی
- خفا ہونا ناراض ہونا ، طیش میں آنا ، تاؤ کھانا .
- خفگی کو ضبط کرنا ، ناراضگی کو ظاہر نہ کرنا ، غصہ پینا ، برداشت و درگزر سے کام لینا .
- رنج و ملال اُٹھانا ، مصیبت جھیلنا ، دل ہی دل میں گھٹنا .
ग़ुस्सा खाना के हिंदी अर्थ
- ۱. ख़फ़गी को ज़बत करना, नाराज़गी को ज़ाहिर ना करना, ग़ुस्सा पीना, बर्दाश्त-ओ-दरगुज़र से काम लेना
- ۲. रंज-ओ-मलाल उठाना, मुसीबत झेलना, दिल ही दिल में घटना
- ۳. ख़फ़ा होना नाराज़ होना, तैश में आना, ताव खाना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (غُصَّہ کھانا)
غُصَّہ کھانا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔