تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گُرْگِ باراں دِیدَہ" کے متعقلہ نتائج

شائع

آشكارا، ظاہر

شائع ذائع

آشكارا ، بہت پھیلا ہوا ، عام.

شائع کَرْدَہ

प्रकाशित किया हुआ, छापा हुआ।

شائِع كُنِنْدَہ

چھاپ كر مشتہر كرنے والا، چھاپنے والا، ناشر

شائِع ہونا

be published, be brought out

شائِع کَرنا

propagate

ہَیضَہ شائع ہونا

ہیضہ پھیلا ہونا، ہیضے کی بیماری عام ہونا

شائیں شائیں كَرْنا

ہوا میں كسی چیز كے تیزی سے گزرنے كی آواز پیدا ہونا.

بائیں شائیں

مہمل اور بے معنی (بات یا الفاظ)

شائیں

كسی چیز كے تیزی سے ہوا میں سے گزرنے كی آواز، پھنكار

اردو، انگلش اور ہندی میں گُرْگِ باراں دِیدَہ کے معانیدیکھیے

گُرْگِ باراں دِیدَہ

gurg-e-baaraa.n-diidaगुर्ग-ए-बाराँ-दीदा

اصل: فارسی

وزن : 222222

Roman

گُرْگِ باراں دِیدَہ کے اردو معانی

مذکر

  • وہ بھیڑیا جس نے بارش دیکھی ہو (بھیڑیے کا بچہ بارش سے بہت ڈرتا ہے، ایک دفعہ بارش میں بھیگ جائے تواس کے دل سے ڈر نکل جاتا ہے اور وہ بہت دلیر ہو جاتا ہے)
  • (مجازاً) تجربہ کار، خرانٹ، آزمودہ کار (برے معنوں میں مستعمل)
  • بہت ہی گھاگ آدمی، بہت ہی تجربے کار شخص

شعر

Urdu meaning of gurg-e-baaraa.n-diida

Roman

  • vo bhe.Diiyaa jis ne baarish dekhii ho (bhe.Dii.e ka bachcha baarish se bahut Dartaa hai, ek dafaa baarish me.n bhiig jaaye to is ke dil se Dar nikal jaataa hai aur vo bahut diler ho jaataa hai
  • (majaazan) tajarbaakaar, KharaanaT, aazmuudaakaar (bure maaano.n me.n mustaamal
  • bahut hii ghaag aadamii, bahut hii tajurbekaar shaKhs

English meaning of gurg-e-baaraa.n-diida

Masculine

  • a fox that has seen many rains, an experienced person

गुर्ग-ए-बाराँ-दीदा के हिंदी अर्थ

पुल्लिंग

  • वह भेड़िया जिसने वर्षा देखी हो (भेड़िये का बच्चा बारिश से बहुत डरता है, एक बार बारिश में भीग जाये तो उसके हृदय से डर निकल जाता है और वह बहुत दिलेर हो जाता है)
  • (लाक्षणिक) अनुभवी, ख़ुराँट, कार्य सीखा हुआ (बुरे अर्थों में प्रयुक्त)
  • बहुत ही धूर्त व्यक्ति, बहुत ही अनुभवी मनुष्य

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

شائع

آشكارا، ظاہر

شائع ذائع

آشكارا ، بہت پھیلا ہوا ، عام.

شائع کَرْدَہ

प्रकाशित किया हुआ, छापा हुआ।

شائِع كُنِنْدَہ

چھاپ كر مشتہر كرنے والا، چھاپنے والا، ناشر

شائِع ہونا

be published, be brought out

شائِع کَرنا

propagate

ہَیضَہ شائع ہونا

ہیضہ پھیلا ہونا، ہیضے کی بیماری عام ہونا

شائیں شائیں كَرْنا

ہوا میں كسی چیز كے تیزی سے گزرنے كی آواز پیدا ہونا.

بائیں شائیں

مہمل اور بے معنی (بات یا الفاظ)

شائیں

كسی چیز كے تیزی سے ہوا میں سے گزرنے كی آواز، پھنكار

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گُرْگِ باراں دِیدَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

گُرْگِ باراں دِیدَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone