تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"گُرَیز" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں گُرَیز کے معانیدیکھیے
گُرَیز کے اردو معانی
اسم، مذکر
- ۔(ف۔ گریختن کا حاصل مصدر)مونث۔معانی نمبر ۱۔۲ میں ۔ ناسخ نے مونث اور رشک نے مذکر کہاہے۔اب کثرت استعمال تانیث کے ساتھ ہے
اسم، مؤنث
- بھاگنا، فرار
- علیحدگی، اجتناب، پرہیز، دُوری
- (شاعری) قصیدے میں تمہید کے بعد اصل مضمون کی طرف متوجہ ہونا، تشبیب کے بعد مدح کی طرف آنا
شعر
ہمارے شہر میں ہے وہ گریز کا عالم
چراغ بھی نہ جلائے چراغ سے کوئی
یہ تمیز عشق و ہوس نہیں ہے حقیقتوں سے گریز ہے
جنہیں عشق سے سروکار ہے وہ ضرور اہل ہوس بھی ہیں
English meaning of gurez
Noun, Masculine
- deviation, aversion, shunning
- dislike, abhorrence, digression
- escape, evasion, avoid, run away
- escape, flight
- turning to the real subject after the prelude, etc.
गुरेज़ के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- दूर रहना
- बचना; दूर रहना
- बचाव, उपेक्षा, बेए'तिनाई, घृणा, नफ़त, कसीदे में अनुष्ठान को प्रशंस्य (मम्दूह) के गुण-गाथा की ओर मोड़ देने का अलंकार।।
- बचाव, उपेक्षा, बेए'तिनाई, घृणा, नफ़त, कसीदे में अनुष्ठान को प्रशंस्य (मम्दूह) के गुण-गाथा की ओर मोड़ देने का अलंकार।।
- नुकसानदेह कार्य या बात से किया जाने वाला बचाव
- भागना
- नफ़रत; घृणा
- (कविता में) एक विषय को छोड़कर किसी दूसरे विषय पर चले जाना।
گُرَیز کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (گُرَیز)
گُرَیز
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔