تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"غُرْبَت" کے متعقلہ نتائج

مَعْذَرَت

عذر، حیلہ، بہانہ، معافی، درگزر

مَعذَرَت خواہ

معذرت چاہنے والا، معافی کا طلب گار، عذر خواہ

مَعذَرَت پیشَہ

جسے عذر کی عادت ہو ، اکثر معذرت سے کام لینے والا ۔

مَعذَرَت نامَہ

معافی کی تحریر یا درخواست ، معافی نامہ ۔

مَعذَرَت آمیز

جس میں معذرت ہو ، عذر خواہی والا ، ندامت کا ، معذرت خواہانہ ۔

مَعذَرَت خواہی

معذرت خواہ ہونا، معذرت چاہنے کا عمل، عذر چاہنا

مَعذَرَت طَلَبی

معافی مانگنا ، معذرت خواہی ، عذر چاہنا ، معذرت کرنا ۔

مَعذَرَت خواہانَہ

معذرت خواہوں کی طرح کا ، معافی چاہنے والوں جیسا ۔

مَعذَرَت نِگاری

معافی تحریر کرنا ، لکھ کر معافی مانگنا ۔

مَعذَرَت کَرنا

عذر کرنا ، معافی مانگنا ، معذرت طلب کرنا ۔

مَعذَرَت خواہ ہونا

معافی چاہنا ، معافی مانگنا ، شرمندہ ہونا ۔

مَعذَرَت خواہانَہ اَنداز

معافی کا انداز ، دبنے والا طریقہ ، ندامتی ۔

مَعذَرَت چاہنا

معافی مانگنا

مَعذَرَت خواہانَہ رَوَیَّہ

رک : معذرت خواہانہ انداز ۔

مَعذَرَت طلَب نِگاہوں سے دیکھنا

معافی چاہنے کے انداز سے نظر ڈالنا ۔

مَعذَرَتِیَہ

معافی چاہنے والا ، معذرت بھرا ، معذرتی ۔

مَعْذَرَتی اَنداز

معذرت خواہانہ انداز ، صفائی یا ندامت کا رویہ ۔

مَعْذَرَتی لَہجَہ

معذرت خواہانہ انداز میں بات کرنا ۔

مَعْذِرَتی

معذرت خواہانہ ، عذر پر مبنی ، ندامت والا ۔

مَعذِرَتاً

معذرت کے طور پر ، معذرت کے ساتھ ، عذر خواہانہ ۔

کُھلی مَعْذِرَت

ایسی معذرت جو سب کے سامنے یا علی الاعلان کی جائے، بالاعلان معذرت خواہی.

عُذْرِ مَعْذِرَت

طلبِ عفو ، معافی تلافی.

اردو، انگلش اور ہندی میں غُرْبَت کے معانیدیکھیے

غُرْبَت

Gurbatग़ुर्बत

اصل: عربی

وزن : 22

جمع: غُرْبَتوں

اشتقاق: غَرَبَ

غُرْبَت کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • وطن سے دوری، سفر، پردیس، مسافرت
  • بیکسی، کسمپرسی، اداسی
  • مصیبت، پریشانی
  • غریبی، مفلسی، تنگدستی

    مثال - کرشن چند کو عورت، جوانی۔۔۔ چاندنی رات ہی سے محبت نہیں بلکہ غربت سے بھی ایک منفی قسم کا عشق ہے

  • عجیب و غریب ہونا، انوکھاپن ، نیا پن
  • فروتنی، بھولا پن
  • (تصوّف) طلب مقصود کو کہتے ہیں اور بعض اس سے مجبوری و گرفتاری تعیین و بُعد از مبدأ مراد لیتے ہیں
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of Gurbat

Noun, Feminine

  • travelling (to foreign countries), going abroad, emigration, being far from (one's) home or native country, the state or condition of a stranger, or foreigner, or exile
  • humility, lowliness
  • poverty, indigence, destitution

    Example - Krishn Chand ko aurat, jawani... chandni-raat se hi muhabbat nahin balki ghurbat se bhi ek manfi qism ka ishq hai

  • misery, woe, wretchedness

ग़ुर्बत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • निर्धनता, ग़रीबी, निस्सहाय, होने की अवस्था, दरिद्रता, कंगाली, निरुपाय होने की अवस्था
  • बेबस होने का भाव, ऐसा जीवन जिसमें कोई पूछनेवाला न हो, उदासी
  • मुसीबत, परेशानी
  • ग़रीबी, निर्धन होने का भाव, पैसे की कमी

    उदाहरण - कृष्णचंद को औरत, जवानी... चाँदनी-रात ही से मुहब्बत नहीं बल्कि ग़ुर्बत से भी एक मनफ़ी क़िस्म का इश्क़ है

  • बहुत ही विचित्र होना, अनोखापन, नयापन
  • विनम्रता प्रकट करना, भोलापन
  • (सूफ़ीवाद) तलब-ए-मक़सूद को कहते हैं और बाज़ इससे मजबूरी-ओ-गिरिफ़्तारी त'यीन-ओ-बो'द अज़ मब्दा मुराद लेते हैं

غُرْبَت کے متضادات

غُرْبَت کے قافیہ الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (غُرْبَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

غُرْبَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone