تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"غُرْبَت نَصِیب" کے متعقلہ نتائج

بِدیس

غیرملک، جو اپنی آبائی جگہ نہ ہو

بِدیسی

پردیس سے منسوب، پردیسی، غیرملکی، جو اپنے وطن کا نہ ہو، غیر ملک کا (شخص یا سامان)

بِدیسیُ الْاَصْل

جو اصلاً غیر ملکی ہو ، بینادی طور سے دوسرے ملک سے تعلق رکھتا ہو .

دیس بدیس

شہر بہ شہر، در بہ در

جَیسے کَنْتھا گَھر رَہے وَیسے رَہے بِدیس

نکما آدمی گھر رہے یا باہر برابر ہی ہے ؛ عورتیں اپنے شوہر کے لیے بھی بیوی سے بے رخی برتتا ہے بولا کرتی ہیں ؛ جو شخص دیس میں اپنی کمائی اڑا لٹا کر گھر خالی ہاتھ آئے اس کی نسبت بھی بولتے ہیں.

ٹوٹے مارا بانْیا بَھر جوگی کا بھیس، ہانڈے بِچھا مانگْتا پھرے دیس بدیس

بنیے کو گھاٹا ہو تو فوراً جوگی بن کے دیس بدیس مان٘گتا پھرتا ہے

ٹوٹے مارا بانْیا بَھر جوگی کا بھیس، ہان٘ڈے بھِکشا مان٘گْتا گھر گھر دیس بدیس

بنیے کو گھاٹا ہو تو فوراً جوگی بن کے دیس بدیس مان٘گتا پھرتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں غُرْبَت نَصِیب کے معانیدیکھیے

غُرْبَت نَصِیب

Gurbat-nasiibग़ुर्बत-नसीब

اصل: عربی

وزن : 22121

  • Roman
  • Urdu

غُرْبَت نَصِیب کے اردو معانی

صفت، واحد

  • جس کی قسمت میں پردیس ہو، وہ شخص جو مسافرت کی صعوبت برداشت کر چکا ہو، مسافر، پردیسی، جو ہمیشہ وطن کے باہر رہتا ہو، جو ہمیشہ اپنے اہل و عیال سے دور رہے

شعر

Urdu meaning of Gurbat-nasiib

  • Roman
  • Urdu

  • jis kii qismat me.n pardes ho, vo shaKhs jo musaafirat kii saa.ibat bardaasht kar chukaa ho, musaafir, pardesii, jo hamesha vatan ke baahar rahtaa ho, jo hamesha apne ahal-o-ayaal se duur rahe

English meaning of Gurbat-nasiib

Adjective, Singular

  • those in exile, the one who away from home town, the one who has suffered by travelling trouble

ग़ुर्बत-नसीब के हिंदी अर्थ

विशेषण, एकवचन

  • जिस की क़िस्मत में परदेस हो, जो सदैव अपने परदेस से बाहर रहे, जो अपने घर-द्वार से प्रायः दूर रहे, वो व्यक्ति जिसने यात्रा की यातनाएं झेली हों, यात्री, परदेसी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بِدیس

غیرملک، جو اپنی آبائی جگہ نہ ہو

بِدیسی

پردیس سے منسوب، پردیسی، غیرملکی، جو اپنے وطن کا نہ ہو، غیر ملک کا (شخص یا سامان)

بِدیسیُ الْاَصْل

جو اصلاً غیر ملکی ہو ، بینادی طور سے دوسرے ملک سے تعلق رکھتا ہو .

دیس بدیس

شہر بہ شہر، در بہ در

جَیسے کَنْتھا گَھر رَہے وَیسے رَہے بِدیس

نکما آدمی گھر رہے یا باہر برابر ہی ہے ؛ عورتیں اپنے شوہر کے لیے بھی بیوی سے بے رخی برتتا ہے بولا کرتی ہیں ؛ جو شخص دیس میں اپنی کمائی اڑا لٹا کر گھر خالی ہاتھ آئے اس کی نسبت بھی بولتے ہیں.

ٹوٹے مارا بانْیا بَھر جوگی کا بھیس، ہانڈے بِچھا مانگْتا پھرے دیس بدیس

بنیے کو گھاٹا ہو تو فوراً جوگی بن کے دیس بدیس مان٘گتا پھرتا ہے

ٹوٹے مارا بانْیا بَھر جوگی کا بھیس، ہان٘ڈے بھِکشا مان٘گْتا گھر گھر دیس بدیس

بنیے کو گھاٹا ہو تو فوراً جوگی بن کے دیس بدیس مان٘گتا پھرتا ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (غُرْبَت نَصِیب)

نام

ای-میل

تبصرہ

غُرْبَت نَصِیب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone