تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گُرَسْنَہ چَشْم" کے متعقلہ نتائج

آثِم

گناہگار، عاصی، (خصوصاً) خطوط وغیرہ میں بطور انکسار اپنے لئے مستعمل

اردو، انگلش اور ہندی میں گُرَسْنَہ چَشْم کے معانیدیکھیے

گُرَسْنَہ چَشْم

gurasna-chashmगुरस्ना-चश्म

اصل: فارسی

وزن : 12221

Roman

گُرَسْنَہ چَشْم کے اردو معانی

صفت

  • بخیل ، کنجوس ، کمینہ .
  • حریص ، لالچی ، ندیدہ ؛ بھکاری .
  • بخیل، کمینہ، ندیدہ، لالچی، حرصی فقیر وگدا قحط سے نکلے ہوئے آدمی

Urdu meaning of gurasna-chashm

Roman

  • baKhiil, kanjuus, kamiina
  • hariis, laalchii, nadiida ; bhikaarii
  • baKhiil, kamiina, nadiida, laalchii, harsii faqiir vagdaa qaht se hu.e aadmay

English meaning of gurasna-chashm

Adjective

  • a miser, a niggard, greedy, fakeer, a beggar

गुरस्ना-चश्म के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • लोलुप, लालची, कृपण, कंजूस, भिक्षुक, भिखारी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

آثِم

گناہگار، عاصی، (خصوصاً) خطوط وغیرہ میں بطور انکسار اپنے لئے مستعمل

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گُرَسْنَہ چَشْم)

نام

ای-میل

تبصرہ

گُرَسْنَہ چَشْم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone