تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"گُپ چُپ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں گُپ چُپ کے معانیدیکھیے
گُپ چُپ کے اردو معانی
اسم، مذکر
- لڑکوں کا یک کھیل جس میں ایک لڑکا من٘ہ بند کر کے اپنے کلّے پھلا لیتا ہے اور دوسرا دونوں ہاتھوں کو اس کے کلّوں پر اس طرح مارتا ہے کہ اس کے منہ سے بے اختیار آواز نکلتی ہے
- ایک کھلونے کا نام جو کھلتا اور بند ہوتا ہے
اسم، مؤنث
- ایک قسم کی مٹھائی جو منہ میں رکھتے ہی گھل جاتی ہے
- خاموشی
فعل متعلق
- چپکے سے، خاموشی کے ساتھ
- خاموش
شعر
سبھی گپ چپ تکا کرنا بت بے حس بنا رہنا
خدا تجھ ہی سا کیا سچ مچ مرے معبود ہوتا ہے
English meaning of gup-chup
गुप-चुप के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- एक प्रकार का खिलौना, एक खिलौने का नाम जो खुलता और बंद होता है
- लड़कों का एक खेल जिसमें एक गाल फुलाता है और दूसरा उसपर घूँसा मारता है जिससे उसके मुँह से एक आवाज़ उतपन्न होती है
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- एक तरह की मिठाई जो मुँह में रखते ही घुल जाती है
- शांति
क्रिया-विशेषण
- बहुत गुप्त रीति से, छिपाकर, गुप्त रीति से, चुपचाप, छिपकर, चुपके से, जैसे: तुम अपना काम करके वहाँ से गुपचुप चले आना
- मौन
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (گُپ چُپ)
گُپ چُپ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔