تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گُنْجی سَتی اُوت پُجاری" کے متعقلہ نتائج

مَعْصِیَت

گناہ، قصور، خطا، پاپ، نافرمانی، حکم عدولی، انحراف (اطاعت کی ضد)

مَعْصِیَت کار

نافرمانی کرنے والا ؛ (مجازاً) گناہ گار ، پاپی ۔

مَعْصِیَت کوش

رک : معصیت کار ، گناہ گار ۔

مَعْصِیَت کَیش

معصیت کوش ، نافرمان ، گناہ گار ، عادی نافرمان ؛ (مجازاً) ، غافل ۔

مَعْصِیَت شِعار

पापी, पातकी, जिसका काम ही पाप करना हो।

مَعْصِیَت کاری

معصیت کار (رک) کا اسم کیفیت ، نافرمانی ، انحراف ۔

مَعْصِیَت دُھلْنا

گناہ سے نجات ملنا ، بخشش ہونا ۔

مَعْصِیَت کوشی

معصیت کوش (رک) کا کام ، گناہ گاری ، غفلت ۔

مَعْصِیَتِ اِلہٰی

خدا کی نافرمانی ، کفر ۔

بے مَعْصِیَت

گناہ کے بغیر

کَفّارَۂ مَعْصِیَت

رک: کفارۂ ذنوب.

آلُودَۂ مَعْصِیَت

حکم عدولی میں لت پت، گناہوں سے لت پت، پاپ میں لتھڑا ہوا، گناہوں میں لپٹا، گناہ گار

بارِ‌ مَعْصِیَت

burden of sins

اَعْمالِ مَعْصِیَت

sinful deeds

اِفْراطِ مَعْصِیَت

excess of sinning

اردو، انگلش اور ہندی میں گُنْجی سَتی اُوت پُجاری کے معانیدیکھیے

گُنْجی سَتی اُوت پُجاری

gunjii satii uut pujaariiगुंजी सती ऊत पुजारी

نیز : جَیسی گَنْجی سَتی وَیسے ہی اُوت پُجاری

ضرب المثل, ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

گُنْجی سَتی اُوت پُجاری کے اردو معانی

  • جیسا آدمی ہو اس کے ساتھ ویسا ہی سلوک ہوتا ہے، یعنی جیسے کو تیسا
  • جیسی گندی سیتلا ویسے اس کا پجاری

Urdu meaning of gunjii satii uut pujaarii

  • Roman
  • Urdu

  • jaisaa aadamii ho is ke saath vaisaa hii suluuk hotaa hai, yaanii jaise ko taisaa
  • jaisii gandii siitlaa vaise is ka pujaarii

गुंजी सती ऊत पुजारी के हिंदी अर्थ

  • जैसा आदमी हो उस के साथ वैसा ही व्यवहार होता है, अर्थात जैसे को तैसा

    विशेष सत्ती-देवी।

  • जैसी गंदी सीतला वैसे ही उस का पुजारी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَعْصِیَت

گناہ، قصور، خطا، پاپ، نافرمانی، حکم عدولی، انحراف (اطاعت کی ضد)

مَعْصِیَت کار

نافرمانی کرنے والا ؛ (مجازاً) گناہ گار ، پاپی ۔

مَعْصِیَت کوش

رک : معصیت کار ، گناہ گار ۔

مَعْصِیَت کَیش

معصیت کوش ، نافرمان ، گناہ گار ، عادی نافرمان ؛ (مجازاً) ، غافل ۔

مَعْصِیَت شِعار

पापी, पातकी, जिसका काम ही पाप करना हो।

مَعْصِیَت کاری

معصیت کار (رک) کا اسم کیفیت ، نافرمانی ، انحراف ۔

مَعْصِیَت دُھلْنا

گناہ سے نجات ملنا ، بخشش ہونا ۔

مَعْصِیَت کوشی

معصیت کوش (رک) کا کام ، گناہ گاری ، غفلت ۔

مَعْصِیَتِ اِلہٰی

خدا کی نافرمانی ، کفر ۔

بے مَعْصِیَت

گناہ کے بغیر

کَفّارَۂ مَعْصِیَت

رک: کفارۂ ذنوب.

آلُودَۂ مَعْصِیَت

حکم عدولی میں لت پت، گناہوں سے لت پت، پاپ میں لتھڑا ہوا، گناہوں میں لپٹا، گناہ گار

بارِ‌ مَعْصِیَت

burden of sins

اَعْمالِ مَعْصِیَت

sinful deeds

اِفْراطِ مَعْصِیَت

excess of sinning

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گُنْجی سَتی اُوت پُجاری)

نام

ای-میل

تبصرہ

گُنْجی سَتی اُوت پُجاری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone