تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"گُن٘جَلَک" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں گُن٘جَلَک کے معانیدیکھیے
گُن٘جَلَک کے اردو معانی
صفت
- (عبادت یا معنی میں) پیچیدگی، اُلجھاؤ
- اُلجھیڑا، اُلجھن، بکھیڑا
- گرہ، گانٹھ، کدورت
- گڑبڑ، فرق
- شکن، سلوٹ
شعر
مری محبت کے رازداں نے یہ کہہ کے لوٹا دیا مرا خط
کہ بھیگی بھیگی سی آنسوؤں میں تمام گنجلک عبارتیں ہیں
گنجلک خواب کا مآل دیکھتے
نیند کے غار میں اتر سکے نہ ہم
گنجلک نہیں مٹتی جو طبیعت میں پڑی ہے
دل تجھ سے کسی طور سے دلبر نہیں ملتا
English meaning of gunjalak
Adjective
गुंजलक के हिंदी अर्थ
विशेषण
- उलझन की बात। गुत्थी।
- कपड़े आदि की शिकन। सिलवट।
- उलझा हुआ, पेचीदा, उलझाओ, बखेड़ा, गड़बड़, गिरहदार, सिलवट, गाँठ, उलझन
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (گُن٘جَلَک)
گُن٘جَلَک
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔