تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"گنجائش" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں گنجائش کے معانیدیکھیے
گنجائش کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- سمائی، کھپت، سمانے کی جگہ، وسعت
- موقع، محل، جگہ
- ڈھیل، چھوٹ
- بساط، مقدور
- بچت، کفایت، بچت کا راستہ
- نفع، فائدہ
- قابل وصول مالگزاری، وہ خراج جو وصول ہو سکے
- (طبیعیات) برقی بار کو ذخیرہ کرنے کی صلاحیت، وہ برقی تار جو موصل کی قوت میں اضافہ کرے
وضاحتی ویڈیو
شعر
ایسی غربت کو خدا غارت کرے
پھول بھجوانے کی گنجائش نہ ہو
دشمنی جم کر کرو لیکن یہ گنجائش رہے
جب کبھی ہم دوست ہو جائیں تو شرمندہ نہ ہوں
اب دلوں میں کوئی گنجائش نہیں ملتی حیاتؔ
بس کتابوں میں لکھا حرف وفا رہ جائے گا
English meaning of gunjaa.ish
Noun, Feminine
- room, space, capacity
- capability
- occasion, particular time
- relaxation, leniency
गुंजाइश के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- समाने की क्रिया या अवस्था, खपत, समाने की जगह, विस्तार
- मौक़ा, समय, जगह
- ढील, छूट
- क्षमता, सहनशक्ति
- बचत, फ़ायदा, बचत का रास्ता
- लाभ, अच्छा फल या परिणाम
- वुसूली योग्य मालगुज़ारी, वह लगान जो प्राप्त हो सके
-
(भौतिक विज्ञान) बर्क़ी-बार को संग्रह करने की योग्यता, वह विद्युत तार जो मौसिल की शक्ति में वृद्धि करे
विशेष - बर्क़ी-बार= विद्युत तरंगों की उपस्थिति या उनका भार जो आम तौर पर सतह पर होता है - मौसिल= वह जगह जहाँ दो जड़ें या दूसरी चीज़ें मिलें
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (گنجائش)
گنجائش
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔