تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"گُنْگُناہَٹ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں گُنْگُناہَٹ کے معانیدیکھیے
گُنْگُناہَٹ کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- گنگنانے کا عمل یا کیفیت، غنغناہٹ
شعر
اس نظر کی اس بدن کی گنگناہٹ تو سنو
ایک سی ہوتی ہے ہر اک راگنی یہ مت کہو
سر ہواؤں میں رقص کرتے ہیں
تیرے لہجے کی گنگناہٹ سے
فضا میں گنگناہٹ تھی عجب سی
ہوا پتوں سے باتیں کر رہی تھی
English meaning of gungunaahaT
Noun, Feminine
- hum, murmur
गुनगुनाहट के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- गुनगुनाने की क्रिया या भाव, गुनगुनाना, गुनगुन शब्द करना, नाक मे बोलना, अस्पष्ट स्वर में गाना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (گُنْگُناہَٹ)
گُنْگُناہَٹ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔