تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گُنْ٘گ مَحَل" کے متعقلہ نتائج

کَسْب

کسی چیز کا حاصل کرنا، حصول، کمائی

کَسْبِیَہ

محنت و کوشش سے حاصل کردہ.

کَسْبِی

کسب سے منسوب یا متعلق، حاصل کی ہوئی، کمائی ہوئی (وہبی کی ضد)

کَسْبَن

(دشنام) فحاشہ، بدکارعورت، رنڈی، کسبی، قحبہ

کَسْبِ عِلم

کَسْبی خانَہ

کَسْبِ مَعاش

روزی کمانا، روزی کا حُصول، معاش کی فراہمی، ذریعۂ آمدنی

کَسْب کَمانا

رک : کسب کرنا

کَسْب کَرانا

رک:کسب کرنا جس کا یہ تعدیہ ہے.

کَسْب کَمْوانا

رک: کسب کمانا جس کا یہ تعدیہ ہے.

کَسْبِ خَیر

۔(ف) مذکر۔ نیکی حاصل کرنا۔ ثواب کمانا۔

کَسْبِ ہِدایَت کَرْنا

سیکھنا ، سبق لینا ، رہنمائی وہدایت حاصل کرنا.

کَسْبِ مَعِیشَت

رک: معاش.

کَسْبی باز

کَسْبی کَرنا

کسی فعل کو عمل میں لانا ، کسی چیز کو ادا کرنا.

کَسْبِ کَمال

کوئی خصوصیات حاصل کرنا، مہارت حاصل کرنا

کَسْبِ حَلال

کَسْبِ کَمال کُن کہ عَزیزِ جَہاں شَوی

(فارسی کہاوت اردو میں مستعمل) صاحبِ کمال ہی کو عزّت ملتی ہے.

ذَرِیعَۂ کَسْب

روزگار کا وسیلہ، وہ کام یا دھندا جس سے روزی کمائی جائے

اَہلِ کَسْب

اَڑ کَسْب

وہ شخص جو اپنے آبائی پیشے کو چھوڑ کر دوسرا پیشہ اختیار کرے

صاحِبِ کَسْب

کسی ہنر کے ذریعے سے روزی حاصل کرنے والا.

اردو، انگلش اور ہندی میں گُنْ٘گ مَحَل کے معانیدیکھیے

گُنْ٘گ مَحَل

gung-mahalगुंग-महल

گُنْ٘گ مَحَل کے اردو معانی

فارسی، عربی - اسم، مذکر

  • اکبر بادشاہ کا بنوایا ہوا وہ محل جس میں نو مولود بچوں کی پرورش اس لئے کی جاتی تھی کہ انسان کی طبعی زبان کی دریافت کی جا سکے، گونگوں کا مسکن لیکن ان کے بچے اپنے والدین کی طرح ہی گیں گیں ہی کرتے رہے

English meaning of gung-mahal

Persian, Arabic - Noun, Masculine

  • king Akbar a Mughal Emperor had a serai built which civilized sounds did not reach, the newly born were put into that place of experience and when the duration were completed one thing observe that no cry came from that house of silence, nor was any speech heard there, in spite of their four year they had no part of the talisman of speech and nothing came out except the noise of dumb, the house of dumb, the house of silence

गुंग-महल के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • वह मकान जिसे अकबर बादशाह ने केवल गूगों के लिए बनवाया था, इस अनुभव के लिए कि बड़े हो कर इनके बाल-बच्चे कौन-सी भाषा बोलते हैं, परंतु वह अपने माता-पिता की भाँति, गें-गें ही करते रहे

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گُنْ٘گ مَحَل)

نام

ای-میل

تبصرہ

گُنْ٘گ مَحَل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone