تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"گُناہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں گُناہ کے معانیدیکھیے
گُناہ کے اردو معانی
اسم، مذکر
- خطا، قصور، لغزش
- ایسا فعل جس کا کرنے والا مستحق سزا ہو، جرم، ناپسندیدہ فعل، فعلِ ممنوعہ، بُری بات
- (شرع) ایسا فعل کرنا جو شرعاً ممنوع ہو اور کرنے والا عذاب کا مستوجب ہو، اوامر اور نواہی کی خلاف ورزی کرنا، نافرمانی کرنا
- (طریقت) اپنے آپ کو دنیا میں منہمک رکھنا اور حق سے غافل ہونا
- (حقیقت) اپنے وجود کو اور حق کے وجود کو علیٰحدہ علیٰحدہ سمجھنا
- (معرفت) علمِ غیریت باقی رہنا
- عاشق کا اپنی خودی اور استحقاق کو معشوق کے روبرو ظاہر کرنا
شعر
کوئی سمجھے تو ایک بات کہوں
عشق توفیق ہے گناہ نہیں
یوں زندگی گزار رہا ہوں ترے بغیر
جیسے کوئی گناہ کئے جا رہا ہوں میں
دل میں کسی کے راہ کئے جا رہا ہوں میں
کتنا حسیں گناہ کئے جا رہا ہوں میں
गुनाह के हिंदी अर्थ
گُناہ کے مترادفات
گُناہ سے متعلق محاورے
گُناہ کے مرکب الفاظ
تمام دیکھیے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (گُناہ)
گُناہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔