تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گُناہ گاری" کے متعقلہ نتائج

مَعْصِیَت

گناہ، قصور، خطا، پاپ، نافرمانی، حکم عدولی، انحراف (اطاعت کی ضد)

مَعْصِیَت کار

نافرمانی کرنے والا ؛ (مجازاً) گناہ گار ، پاپی ۔

مَعْصِیَت کوش

رک : معصیت کار ، گناہ گار ۔

مَعْصِیَت کَیش

معصیت کوش ، نافرمان ، گناہ گار ، عادی نافرمان ؛ (مجازاً) ، غافل ۔

مَعْصِیَت کاری

معصیت کار (رک) کا اسم کیفیت ، نافرمانی ، انحراف ۔

مَعْصِیَت دُھلْنا

گناہ سے نجات ملنا ، بخشش ہونا ۔

مَعْصِیَت کوشی

معصیت کوش (رک) کا کام ، گناہ گاری ، غفلت ۔

مَعْصِیَت شِعار

مَعْصِیَتِ اِلہٰی

خدا کی نافرمانی ، کفر ۔

بے مَعْصِیَت

نافرمانی کے بغیر

آلُودَۂ مَعْصِیَت

حکم عدولی میں لت پت، گناہوں سے لت پت، پاپ میں لتھڑا ہوا، گناہوں میں لپٹا، گناہ گار

کَفّارَۂ مَعْصِیَت

رک: کفارۂ ذنوب.

بارِ‌ مَعْصِیَت

اَعْمالِ مَعْصِیَت

اِفْراطِ مَعْصِیَت

اردو، انگلش اور ہندی میں گُناہ گاری کے معانیدیکھیے

گُناہ گاری

gunaah-gaariiगुनाह-गारी

اصل: فارسی

وزن : 12122

موضوعات: قانونی

گُناہ گاری کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • گناہ کرنا، جرم، خطا
  • جرمانہ، تاوان، چٹّی
  • (قانون) وہ آمدنی جو عدالت کی طرف سے وصول کی جائے
  • نقصان، خسارہ

شعر

English meaning of gunaah-gaarii

Noun, Feminine

  • sinfulness, sinning
  • penalty, compensation
  • (Law) income that is to be recovered from the request of the court
  • loss

गुनाह-गारी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گُناہ گاری)

نام

ای-میل

تبصرہ

گُناہ گاری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone