تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گُناہ بَخْش" کے متعقلہ نتائج

مُراقَبَہ

ﷲ کے ماسوا کو چھوڑ کر محض ﷲ کی طرف دل لگانا، گردن جھکا کر غور و فکر کرنا، استغراق، گیان، دھیان، تصور، سوچ بچار

مُراقَبَہ رَکھنا

دھیان لگانا ، مراقبہ کرنا

مُراقَبَہ جَمنا

دھیان میں یکسوئی کی کیفیت پیدا ہونا ، مراقبہ قائم ہونا ۔

مُراقَبَہ باندھنا

مراقبہ کرنا

مُراقَبَۂ بَحری

(تصوف) ایک مراقبہ جس میں آدمی یہ تصور کرتا ہے کہ میرے چاروں طرف اور اوپر نیچے دریا ہی دریا ہے اور میں اس میں ڈوبا ہوا ہوں

مُراقَبَۂ بَرّی

(تصوف) ایک مراقبہ جس میں اپنے آپ کو لق و دق بیابان میں تصور کیا جائے

اردو، انگلش اور ہندی میں گُناہ بَخْش کے معانیدیکھیے

گُناہ بَخْش

gunaah-baKHshगुनाह-बख़्श

اصل: فارسی

وزن : 12121

  • Roman
  • Urdu

گُناہ بَخْش کے اردو معانی

صفت

  • گناہ بخشنے والا
  • (مراداً) اللہ، خدائے تعالیٰ

Urdu meaning of gunaah-baKHsh

  • Roman
  • Urdu

  • gunaah baKhashne vaala
  • (muraadan) allaah, Khudaa.e taala

English meaning of gunaah-baKHsh

Adjective

  • forgiver of sins
  • God

गुनाह-बख़्श के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • पाप क्षमा करने वाला
  • (अर्थात) ईश्वर

گُناہ بَخْش کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُراقَبَہ

ﷲ کے ماسوا کو چھوڑ کر محض ﷲ کی طرف دل لگانا، گردن جھکا کر غور و فکر کرنا، استغراق، گیان، دھیان، تصور، سوچ بچار

مُراقَبَہ رَکھنا

دھیان لگانا ، مراقبہ کرنا

مُراقَبَہ جَمنا

دھیان میں یکسوئی کی کیفیت پیدا ہونا ، مراقبہ قائم ہونا ۔

مُراقَبَہ باندھنا

مراقبہ کرنا

مُراقَبَۂ بَحری

(تصوف) ایک مراقبہ جس میں آدمی یہ تصور کرتا ہے کہ میرے چاروں طرف اور اوپر نیچے دریا ہی دریا ہے اور میں اس میں ڈوبا ہوا ہوں

مُراقَبَۂ بَرّی

(تصوف) ایک مراقبہ جس میں اپنے آپ کو لق و دق بیابان میں تصور کیا جائے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گُناہ بَخْش)

نام

ای-میل

تبصرہ

گُناہ بَخْش

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone