تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گُن کاری" کے متعقلہ نتائج

وافِر

زیادہ، کثیر، با افراط، کثرت سے، بہت

وافِر ہونا

زیادہ ہونا ، کثرت سے ہونا ، بہت ہونا (تعداد یا مقدار میں) ، باافراط ہونا

وافِر مُثَمَّن سالِم

(عروض) ایک عربی محذوف بحر ، وزن اس کا مفاعلتن مفاعلتن مفاعلتن مفاعلتن ہے ۔

وافِر مُثَمَّن مَعصُوب

(عروض) ایک عربی محذوف بحر وزن اس کا مفاعیلن مفاعلتن مفاعیلن مفاعلتن ہے ۔

بہرۂ وافر

بڑا حصہ، بڑا نکڑا، دوسروں سے زیادہ حصہ

بَحْرِ وِافر

(عروض) کلام منظوم یا شعر کا وہ آہن٘گ جس کا ہر مصرع ’ مُفاعَلَتُن مُفاعَلَتُن مُفاعَلَتُن مُفاعَلَتُن ‘ کے وزن پر ہو (زحاف کے ساتھ مستعمل)

اردو، انگلش اور ہندی میں گُن کاری کے معانیدیکھیے

گُن کاری

gun-kaariiगुण-कारी

اصل: ہندی

وزن : 222

گُن کاری کے اردو معانی

صفت

  • وہ جس میں اچھے گن یا خاصیتیں ہوں، نیک، پارسا؛ ہمدرد، مدد کرنے والا، فائدہ مند؛ مفید، موثر، بااثر

English meaning of gun-kaarii

Adjective

  • beneficial, full of qualities

गुण-कारी के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • वो जिस में अच्छे गुण या ख़ासियतें हों, नेक, परोपकारी, हमदर्द, मदद करने वाला, फ़ायदेमंद, लाभदायक, कारगर, असरदार

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گُن کاری)

نام

ای-میل

تبصرہ

گُن کاری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone